ملتان۔ (اے پی پی):ملتان بھر میں چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں جاری ہیں، لوگوں کی بڑی تعداد نے مختلف شاپنگ سنٹروں اوربازاروں سے ملبوسات ،جوتے اور زیورات خریدے۔
روایتی ملتانی ،بلوچی اورکشمیری کڑھائی والے سوٹ شہریوں کا توجہ کامرکز رہے۔ ایک خاتون کرن نے اے پی پی کو بتایاکہ کپڑے سلوانے کا وقت نہیں تھا اس لیے ہم نے ریڈی میڈ ملبوسات کوترجیح دی۔ملتان کے بازاروں حسین آگاہی، بوہڑ گیٹ، چوک بازار،کالے منڈی، گردیزی مارکیٹ، ممتازآباد اور صدر بازار سمیت مختلف مقامات پر چوڑیوں اور مصنوعی زیورات کی خریداری بھی عروج پررہی تا ہم اس مرتبہ مہنگائی کے باعث پہلے کے مقابلے میں کم رش دیکھنے میں آیا۔
منگل, نومبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم

