ملتان۔ (اے پی پی):سابق وزیراعظم اور سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی اور سینئر سیاسی رہنماءوسابق وفاقی وزیر مخدوم جاویدہاشمی حسب روایت اس برس بھی ملتان میں عید منائیں گے۔
سید یوسف رضاگیلانی دربار حضرت موسی پاک شہید ، مخدوم شاہ محمودقریشی دربارحضرت بہاوالدین زکریااور مخدوم جاوید ہاشمی شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ،سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی بھی اسی عیدگاہ میں نمازعید ادا کریں گے۔یوسف رضاگیلانی اورشاہ محمودقریشی سیاسی سرگرمیوں کے باعث کئی روز سے اسلام آباد اور لاہور میں مقیم تھے۔دونوں رہنما جمعہ کی شام ملتان پہنچ گئے
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

