ملتان۔19جنوری (اے پی پی):نامورشاعر،ماہر تعلیم اوردانشورڈاکٹرعاصی کرنالی کی13ویں برسی 20جنوری کو منائی جا ئے گی ،عاصی کرنالی کااصل نام محمد شریف تھا۔وہ2جنوری1927کوکرنال میں پیدا ہوئے۔میٹرک تک وہیں تعلیم حاصل کی اور قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکےملتان آ گئے۔انہوں نے سکول کےزمانے سے شاعری کاآغازکیا۔
عاصی صاحب کی تصنیفات کی تعداد 17ہے جن میں اردوحمد ونعت پر ”فارسی شعری روایت کااثر“ کے عنوان سے لکھا گیاپی ایچ ڈی کا مقالہ بھی شامل ہے ۔انہوں نے حج کاسفرنامہ بھی تحریرکیا اور اپنی تصنیف نعتوں کے گلاب پر 1988 میں سیرت ایوارڈ کے علاوہ بہت سے اعزازات حاصل کیے۔
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

