Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سال نو کے استقبال کی تیاریاں : پولیس اورریسکیو ٹیمیں الرٹ
اہم خبریں

سال نو کے استقبال کی تیاریاں : پولیس اورریسکیو ٹیمیں الرٹ

ایڈیٹردسمبر 30, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
2023 new year
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):سال 2022ءکاسورج اپنی تمام تلخ اورخوشگواریادوں کے ساتھ آج غروب ہوجائے گااورنئے سال کاسورج نئی امنگوں اورامیدوں کے ساتھ اتوارکی صبح طلوع ہوگا۔نئے سال کے استقبال کے لئے مختلف تقریبات کااہتمام کیاگیاہے جبکہ نیوایئرنائٹ پرہلڑبازی کی روک تھام کے لئے بھی پولیس اورانتظامیہ نے خصوصی انتظامات کئے ہیں ۔
اس حوالے سے ریسکیو 1122کاخصوصی اجلاس ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرکلیم اللہ کی صدارت میں منعقدہوا جس میں نیوایئرنائٹ کے موقع پرریسکیوکی ٹیموں کوالرٹ رکھنےاوردیگرانتظامات پرغورکیاگیا۔اس حوالے سے شہرکے مختلف مقامات پرریسکیوکی ٹیمیں الرٹ رہیں گی۔دو سری جانب سی پی اوملتان شاکرحسین داوڑکی ہدایت پرپولیس نے بھی سال نوکی شب امن وامان برقراررکھیں اورہلڑبازی،ون ویلنگ کی روک تھام کےلئے خصو صی انتظامات کئےہیں ۔اس موقع پرملتان کینٹ سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں محافظ سکواڈ اورڈولفن فورس کی ٹیمیں گشت کریں گی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال نو سال2023
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپہلی ڈیجیٹل مردم شمار ی کی تیاریاں مکمل : ہر شہری اپنا ڈیٹا خود اپ لوڈ کرے گا
Next Article انڈین کرکٹر رشبھ پنت حادثے میں زخمی، مرسیڈیز کار جل کر تباہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ میں سال نو کی تقریبات میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

جنوری 1, 2026

نئے سال کی پہلی نظم : نئے جذبے ، نئے موسم … رضوانہ تبسم درانی

جنوری 2, 2025

الوداع 2024: گردو پیش کے قارئین کو سالِ نو مبارک : پاکستان نئی امیدوں کے ساتھ 2025 میں داخل

جنوری 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.