لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں ان کے پرنسپل سیکرٹری کی ذمے داریاں انجام دینے والے فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی۔
فواد حسن فواد نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2022 سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا، یہ جھوٹا کیس ہے ہم میرٹ پر جلد فیصلہ چاہتے ہیں لہٰذا آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں میرٹ پر بری کیا جائے۔
فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست پر احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمی اختر چغتائی نے سماعت کی۔
عدالت نے فواد حسن فواد کی درخواست پر نیب کو 4 جنوری کیلئےنوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگ لیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

