Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اگست 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جہلم : تحریک لبیک کی درخواست پر درود پڑھنے والا مولوی توہین مذہب کے الزام میں گرفتار
اہم خبریں

جہلم : تحریک لبیک کی درخواست پر درود پڑھنے والا مولوی توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

ایڈیٹردسمبر 15, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جہلم : ضلع جہلم کی ایک مسجد میں میلاد کروانے پر ایک تنازع کے بعد مسجد کے منتظم کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔بدھ کی شام پولیس نے مذہبی جماعت تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کے ایک رکن کی درخواست پر ایک شخص کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 اے یعنی توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔جمعرات کی صبح عدالت نے گرفتار شخص کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔جہلم کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او غلام عباس شاہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جہلم کے ایک محلے کی مسجد کے منتظم اور ایک مقامی رہائشی کے درمیان مسجد میں میلاد کروانے کے سلسلے میں تنازع جاری تھا جس میں پولیس ثالث کا کردار ادا کر رہی تھی۔انھوں نے بتایا کہ اسی دوران مسجد کے منتظم نے درود کے حوالے سے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’آپ اس درود کو مسجد میں نہیں پڑھ سکتے‘۔ جس کے بعد مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کر لیا گیا۔جہلم کے ڈی پی او عبد الغفار قیصرانی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بادی النظر میں یہ بیان توہینِ مذہب کے زمرے میں آ سکتا ہے تاہم پولیس اب اس بارے میں مزید تفتیش کرے گی۔انھوں نے بتایا کہ اب وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ عدالت سے درخواست کی جائے کہ وہ فیصلہ آنے تک اس مسجد کو بند کر دیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بطور ثالث انھوں نے میلاد کروانے والوں سے پوچھا کہ کیا ان کے پاس میلاد کرانے کا کوئی اجازت نامہ ہے تو انھوں نے کہا ’نہیں‘، اور جب پولیس نے پوچھا کہ کیا ماضی میں اس مسجد میں میلاد کرایا گیا ہے تو اس کا جواب بھی نفی میں تھا۔
( بشکریہ : بی بی سی )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تحریک لبیک توہین مذہب جہلم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیصلہ آ گیا : عمران خان بچ گئے : جہانگیرترین تا حیات نا اہل
Next Article ملتان میٹرو میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ

اگست 21, 2026

ٹی ایل پی کا قافلہ مریدکے پہنچ گیا، جھڑپوں میں درجنوں زخمی: ’متعدد پولیس اہلکار لاپتہ ہیں،‘ ڈی آئی جی آپریشنز

اکتوبر 12, 2025

ٹی ایل پی پھر میدان میں : اسلام آباد ، راول پنڈی کنٹینروں کے شہر میں تبدیل : موبائل اور انٹرنیٹ بند

اکتوبر 10, 2025
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.