Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مبشر علی زیدی کا اختصاریہ : بول کا ڈھول اور کامران خان ڈھولچی
اختصاریئے

مبشر علی زیدی کا اختصاریہ : بول کا ڈھول اور کامران خان ڈھولچی

ایڈیٹرستمبر 7, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mubashir ali zaidi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بول نیوز کا لائسنس لبیک ٹی وی کے نام پر ہے۔ محترم کامران خان جب جیو کے ملازم تھے اور پروگرام کرتے تھے، تب یہ لائسنس انھوں نے حاصل کرلیا تھا۔
میر شکیل الرحمان کو علم تھا لیکن ان میں ٹیمپرامنٹ انتہا کا ہے۔ انھوں نے کبھی جتایا بھی نہیں ہوگا۔مجھ جیسے عام کارکن تک کو اس وقت بھی علم تھا کہ کامران صاحب دن میں ایگزیکٹ کے دفتر جاتے تھے اور شام کو جیو کے دفتر آکر اپنا شو کرتے تھے۔
جیو کے ملازمین کو ایگزیکٹ سے ای میلز آنا شروع ہوئیں تو نیوزروم میں چہ مگوئیاں ہوئیں کہ یہ ای میل ایڈرس ایگزیکٹ کو کیسے ملے۔ بعض گروپ ای میل ایڈرس باہر والوں کو معلوم نہیں تھے۔
ظاہر ہے کہ کامران صاحب اور جیو میں ان کے ساتھی بیٹھے تھے۔ ای میل ایڈرس یہاں سے کاپی اور وہاں سے خود ہی ای میل کرتے ہوں گے۔جب ایگزیکٹ کا پول کھل گیا تو کامران صاحب پتلی گلی سے نکل لیے اور شعیب شیخ پھنس گیا۔
میں ایگزیکٹ سے کئی کالز آنے کے باوجود ایک بار بھی اس دفتر نہیں گیا۔ بلکہ دوسروں کو بھی روکتا رہا۔ بول جانے والے میرا مذاق اڑاتے تھے اور تنقید کرتے تھے۔
کامران صاحب جب تک جیو میں تھے، ان کا بڑا رتبہ تھا۔ میر شکیل الرحمان، جنگ اور جیو کی چھتری میں بہت سے لوگ بڑے لوگ تھے۔ اس چھتری سے نکل کر قد چھوٹا ہوجاتا ہے۔ کامران صاحب کے ٹوئیٹس، ان کے ولاگز، ان کی گفتگو سب سے عیاں ہوگیا کہ ان کی قامت کتنی ہے، شعور کس قدر بلند ہے اور وہ کس کے اشاروں پر موقف اپناتے اور بدلتے ہیں۔
بول کا نہ صحافت سے تعلق ہے اور نہ اس کی بندش اظہار کی آزادی پر حملہ ہے۔ یہ سچ بولنے کی آواز دبانے کے لیے بجایا جانے والا ڈھول تھا۔ بدقسمتی سے اب سچ بولنے والے کم ہیں اور ڈھول زیادہ۔ صحافی کم ہیں اور ڈھولچی زیادہ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بول ٹی وی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہدعلی کا تجزیہ : یوم دفاع اور پاکستانی سیاست
Next Article عاصمہ شیرازی کا کالم : ہم اتنے گناہ گار تو نہیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کردیں

ستمبر 6, 2022

عامر لیاقت کے خلاف گمان کی بنیاد پر فیصلہ ۔۔ سید مجاہد علی

دسمبر 14, 2017

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.