Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان پر تشدد کی خبروں میں صداقت نہیں : احمد نورانی ، چہرے پر نشان پڑ گئے ،وجاہت مسعود
اہم خبریں

عمران خان پر تشدد کی خبروں میں صداقت نہیں : احمد نورانی ، چہرے پر نشان پڑ گئے ،وجاہت مسعود

ایڈیٹراپریل 10, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم عمران خان پر حراست کے دوران تشدد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ خبریں اور عمران خان کی ایک تصویر پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے شئیر کی جا رہی ہے جس میں ان کے چہرے پر آنکھ کے نیچے نشان ہیں‌۔
کچھ حلقے اس تصویر کو ٍفوٹو شاپ اور کچھ اصلی کہہ رہے ہیں ، معروف صحافی احمد نورانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ
”‏عمران خان کوخود اپنےاعلان کردہ اسلام آباد کے آج کےاحتجاج میں ضرورشرکت کرنی چاہیے۔میراخیال میں دوگھنٹےکی حراست کےدوران ان پر فوج کےتشددکی خبردرست نہیں۔
ان کےدوساتھیوں نےرات بارہ بجےوزیراعظم ہائوس سےانکی روانگی کےبارےمیں ٹویٹس بھی کیے۔آج سامنےنہ آنےسےان پرتشددکی خبرکوتقویت ملےگی“۔
سینیئر صحافی اور کالم نگار وجاہت مسعود نے لکھا ہے کہ
”‏ایک جمہوریت پسند شہری کے لئے یہ خبر ہرگز خوشگوار نہیں کہ عمران خان کچھ دن کے لئے منظر عام پر نہیں آ سکیں گے کیونکہ انہیں تحریک عدم اعتماد کا مطلب سمجھانے کے لئے جو دباؤ ڈالا گیا، نادانستہ طور پر اس کے کچھ نشان ان کے چہرے پر نمودار ہو گئے ہیں۔۔ یہ آج کی تصویر ہے“

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وزیراعظم ہاؤس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحبیب خواجہ کا اختصاریہ : کمال کے محب وطن ہیں آپ
Next Article کیوں نکالا؟: آمنہ مفتی کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے،فقید المثال استقبال

فروری 13, 2025

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا، سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

اپریل 8, 2023

وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کے آخری لمحات : آخر ہوا کیا؟

اپریل 10, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.