Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اینٹی ہائی جیکنگ مشق میں بوئنگ طیارے کو نقصان پر پارلیمانی ’جانچ پڑتال کا مطالبہ‘
اہم خبریں

اینٹی ہائی جیکنگ مشق میں بوئنگ طیارے کو نقصان پر پارلیمانی ’جانچ پڑتال کا مطالبہ‘

ایڈیٹرنومبر 29, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اینٹی ہائی جیکنگ مشق کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بوئنگ طیارے کو گراؤنڈ کرنے کے تنازع پر پارلیمانی جانچ پڑتال کا امکان ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے کہا کہ وہ اس معاملے کو متعلقہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے اٹھائیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ وہ پہلے ہی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کے چیئرمین ہدایت اللہ سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کہہ چکے ہیں اور وہ اس سلسلے میں انہیں باضابطہ طور پر مراسلہ لکھیں گے۔
افنان خان نے کہا کہ وہ کمیٹی کے چیئرمین کو مراسلے کے ذریعے اس معاملے کی وضاحت کریں گے، ان سے پی آئی اے اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اعلیٰ افسران کو طلب کرنے کی درخواست کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں اپوزیشن کے ارکان بھی ایک ذیلی کمیٹی کی درخواست کریں گے جو مکمل تحقیقات کرے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے کہا کہ پی آئی اے کا بوئنگ 777-200 ایل آر رجسٹریشن نمبر اے پی-بی جی ایل کے ساتھ تقریباً 2 سال سے کراچی میں ایک اسٹوریج کی سہولت پر کھڑا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی خزانے پر 30 کروڑ ڈالر سے زائد لاگت کا طیارہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشق کے دوران ہونے والے نقصان کی وجہ سے پرواز نہیں کر سکا تھا جب اے ایس ایف کے ٹرک نے اسے پوری طاقت سے ٹکر مار دی تھی۔
افنان خان نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ابتدائی طور پر کسی ’غلط کام‘ سے انکار کیا تھا لیکن بعد میں اس مشق کی تصدیق کی اور طیارہ کو نقصان پہنچا تھا۔
گزشتہ ماہ پی آئی اے کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پائلٹ ممتاز حسین نے اس معاملے پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
25 اکتوبر کو جسٹس طارق ندیم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ’پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر سے جواب اور پیرا وار تبصرے حاصل کریں‘۔
کیس کی سماعت کی اگلی تاریخ 30 نومبر (کل) ہے۔
آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت دائر کی گئی اپنی درخواست میں پائلٹ نے عدالت پر زور دیا کہ وہ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو طیارے کے معائنے کی اجازت دینے اور اس کی فضائی صلاحیت کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ’مناسب ہدایت‘ دیں۔
ترجمان پی آئی اے
پی آئی اے کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ طیارہ ناکارہ ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں اعتراف کیا گیا کہ طیارے کو اینٹی ہائی جیکنگ مشق کے دوران ’جزوی طور پر نقصان‘ پہنچا تھا، لیکن دعویٰ کیا کہ نقصان کی مرمت کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’طیارہ لانگ اسٹوریج پر کھڑا ہے‘۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ’ کیونکہ بوئنگ 777 کا استعمال کووڈ 19 کے تناظر میں سفری پابندیوں کی وجہ سے کم ہو گیا تھا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحیدر جاوید سید کا کالم:حضور مان لیجے کہ آپ حکومت میں ہیں
Next Article گوادر : بلوچستان کی تاریخ میں خواتین کی سب سے بڑی ریلی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.