Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, نومبر 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
  • عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بشریٰ انصاری نے والدہ کو اب تک بہن کی موت کا نہیں بتایا : ” ہم قہقہوں میں دکھ چھپاتے ہیں “
اہم خبریں

بشریٰ انصاری نے والدہ کو اب تک بہن کی موت کا نہیں بتایا : ” ہم قہقہوں میں دکھ چھپاتے ہیں “

ایڈیٹرنومبر 16, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bushra ansari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بہن اداکارہ سنبل شاہد کی وفات کو 6 ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال انہوں نے والد کو یہ خبر نہیں ہونے دی کہ سنبل اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
بشریٰ انصاری حال ہی میں وسیم بادامی کے شو ’معصومانہ سوال‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کورونا کی وبا کے اپنی زندگی پر پڑنے والے اثرات پر بات کی اور بتایا کہ اب ان سمیت کئی لوگوں کی زندگی پہلے جیسی نہیں رہی۔اداکارہ نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ بہن سنبل شاہد کے مئی 2021 میں انتقال کر جانے سے ایک سال قبل ان کی بہن کا 40 سالہ بیٹا ’پیرا گلائیڈنگ‘ کے دوران حادثہ ہونے پر زندگی کی بازی ہار بیٹھا تھا۔اداکارہ کے مطابق بیٹے کی وفات کے بعد ان کی بہن اداس تھیں اور ایک طرح سے ان کے جینےکا مقصد ختم ہوچکا تھا مگر وہ دوسرے بچوں کے لیے جیتی رہیں۔
بشریٰ انصاری کے مطابق ان کی بہن سنبل شاہد کو اور کوئی بیماری نہیں تھی، صرف کورونا سے متاثر ہونے کے 21 دن کے اندر وہ زندگی کی جنگ ہار بیٹھیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ کورونا کی وبا کے دوران کینیڈا میں بیٹیوں کے پاس تھیں مگر اس دوران نہ صرف ان کے خاندان بلکہ ان کے رشتے داروں، دوستوں اور جاننے والے افراد کے گھروں میں بھی اموات ہوئیں۔
بشریٰ انصاری کے مطابق ان کی بہن سنبل شاہد کی موت کو 6 ماہ گزر چکے ہیں مگر ان کی والدہ کو اس متعلق کوئی خبر نہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ زائد العمری کے باعث علیل ہیں اور ان کی نظر تقریبا ختم ہو چکی ہے، ان کی دیکھ بھال دو ملازمین کرتے ہیں۔اداکارہ کے مطابق ان کی والدہ بڑی بہن سنبل شاہد سے پیار کرتی تھیں اور وہ بھی والدہ کے پاس ہر ہفتے آکر ان کی خدمت کیا کرتی تھیں اور اب والدہ اسرار کرتی ہیں کہ سنبل کیوں نہیں آتیں؟
بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ انہوں نے والدہ کو جھوٹ بول رکھا ہے کہ سنبل شاہد امریکا چلی گئی ہیں اور کورونا کی وجہ سے جہاز بند ہیں اور وہ واپس نہیں آ سکتیں۔اداکارہ نے بتایا کہ بعض اوقات جب والدہ بہت ضد کرتی ہیں کہ سنبل شاہد سے بات کروائیں تو وہ دوسرے کمرے میں جاکر ان سے سنبل بن کر بات کرتی ہیں۔
بشریٰ انصاری کے مطابق وہ والدہ کے ساتھ بھی بہن کی آواز نکال کر اداکاری کرتی ہیں، کیوں کہ ان کی والدہ بہت ضعیف اور علیل ہیں، وہ بیٹی کے موت کا صدمہ برداشت نہیں کر سکیں گی۔انہوں نے ایک سوال پر بتایا کہ لوگوں کا یہ خیال غلط ہے کہ اداکاروں کو دکھ نہیں ہوتا یا ان کے ساتھ مسائل نہیں ہوتے۔
بشریٰ انصاری کے مطابق انہیں نہ صرف اپنی بہن اور خاندان بلکہ قریبی دوستوں جیسا کہ عمر شریف، امجد صابری، معین اختر اور دوسرے رشتے داروں اور جاننے والی کی اموات نے بھی گہرا دکھ رسایا اور وہ لمحہ بہ لمحہ انہیں یاد کر کے روتی رہتی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ بعض لوگ غم چھپانے کے لیے اپنے پیاروں کی موت کے وقت بھی ہنس رہے ہوتے ہیں مگر لوگ ان کے ہنسنے کا مطلب غلط نکال کر انہیں طعنہ دیتے ہیں کہ انہیں اپنے رشتے داروں کی موت کا افسوس نہیں۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بشریٰ انصاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ، چمپیئنز ٹرافی2025 ء کی میزبانی مل گئی
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:قبر میں لیٹا ہوا ایک شخص
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

اپریل 16, 2024

بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کااعتراف کر لیا

مئی 20, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی نومبر 25, 2026
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان نومبر 24, 2026
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم نومبر 22, 2026
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی نومبر 22, 2026
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.