Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روبوٹ مولوی ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا : شہزاد عمران خان کا کالم
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام
  • ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاریاں؟ حکومتی بیانات اور تجزیہ نگاروں نے نئی بحث چھیڑ دی
  • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
  • حکومت کا ممکنہ اگلا فیصلہ کن قدم، "آرٹیکل 232” : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ تنازعہ: نئی جنگ خطرناک اور مہلک ہوگی : سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ہرات : طالبان نے کرینوں کے ساتھ سرعام لاشیں لٹکا دیں‌
اہم خبریں

ہرات : طالبان نے کرینوں کے ساتھ سرعام لاشیں لٹکا دیں‌

ایڈیٹرستمبر 26, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Herat-province afghanistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

طالبان نے افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں مبینہ طور پر اغوا میں ملوث چار افراد کی لاشوں کو سرعام کرین سے لٹکا دیا۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہرات صوبے کے ڈپٹی گورنر مولوی شیر احمد مہاجر نے کہا کہ چاروں مردوں کی لاشیں ایک ہی دن مختلف علاقوں میں کرین سے لٹکا ئی گئیں تاکہ یہ سبق سکھایا جائے کہ اغوا کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی گرافک تصاویر میں ایک پک اپ ٹرک کے پیچھے خون آلود لاشیں دکھائی دے رہی تھیں جبکہ ایک کرین نے ایک شخص کو اوپر اٹھایا ہوا تھا۔
لوگوں کے ہجوم نے اس منظر کو دیکھا اور مسلح طالبان جنگجو گاڑی کے گرد جمع ہو گئے۔
ایک اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ہرات کے ایک بڑے چوراہے پر ایک شخص کرین سے لٹکا ہوا ہے اور اس کے سینے پر یہ موجود تختی پر پڑھا جا سکتا ہے کہ اغوا کرنے والوں کو اس طرح سزا دی جائے گی۔
پچھلے مہینے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد شہر کے کئی چوکوں پر سزا دی گئی لیکن یہ ان میں سب سے سنگین نوعیت کی تھی اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ طالبان 1996 سے 2001 تک اپنے سابقہ دور ​​حکمرانی کی طرح اس مرتبہ بھی سخت اقدامات اپنائیں گے۔
شیر احمد مہاجر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کو بتایا گیا تھا کہ ایک کاروباری شخص اور اس کے بیٹا کو ہفتے کی صبح شہر سے اغوا کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے شہر سے باہر سڑکیں بند کر دیں اور طالبان نے اغوا میں ملوث افراد کو ایک چوکی پر روک لیا جہاں ملزمان اور طالبان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
شیر احمد مہاجر نے اے ایف پی کو بھیجے گئے ریکارڈ بیان میں کہا کہ چند منٹ کی لڑائی کے نتیجے میں ہمارا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا جبکہ چاروں اغوا کار مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ ہم امارت اسلامیہ ہیں، کوئی بھی ہماری قوم کو نقصان نہ پہنچائے اور کسی کو اغوا نہ کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کے واقعے سے قبل بھی شہر میں اغوا کی چند وارداتیں ہوئی تھیں اور طالبان نے ان وارداتوں میں ایک لڑکے کو بچایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ان کارروائیوں میں ایک اغوا کار مارا گیا اور تین دیگر کو گرفتار کر لیا گیا البتہ اس طرح کے ایک اور معاملے میں طالبان ناکام رہے اور اغوا کار پیسے لے کر فرار ہو گئے۔
شیر احمد مہاجر نے کہا کہ اس سے ہمیں بہت دکھ ہوا کیونکہ جب ہم ہرات میں تھے تو ہمارے لوگوں کو اغوا کیا جا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ دیگر اغوا کاروں کو سبق سکھانے کے لیے کیا ہے کہ وہ کسی کو اغوا یا ہراساں نہ کریں، ہم نے انہیں شہر کے چوکوں میں لٹکا دیا اور ہر ایک پر یہ واضح کر دیا کہ جو بھی چوری، اغوا یا ہمارے لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی کرتا ہے تو اسے سزا دی جائے گی۔
( بشکریہ :ڈیلی ڈان )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سزائیں ہرات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان: بم حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم:جو بھی ہے محبت کا پھیلاؤ ہے!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روبوٹ مولوی ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا : شہزاد عمران خان کا کالم اکتوبر 2, 2026
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا اکتوبر 2, 2026
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ستمبر 30, 2026
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے ستمبر 30, 2026
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ستمبر 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.