کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع چار ستارہ ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں گیارہ افرد ہلاک اور 75 سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔ رات دو بجے لگنے والی آگ نے پورے ہوٹل کو لپیٹ میںلے لیا ۔زخمیوں میں کرکٹرز بھی شامل ہیں ۔ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
Previous Articleحق گوئی کا تہوار اور تیسری دراز میں رکھا سچ ۔۔۔ وجاہت مسعود
Next Article اور وہ چلی گئی۔۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

