Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اگست 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دستی کا راتوں رات ریمانڈ۔۔ ملتان منتقل۔۔آئل ٹینکرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی
اہم خبریں

دستی کا راتوں رات ریمانڈ۔۔ ملتان منتقل۔۔آئل ٹینکرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

ایڈیٹرجون 9, 20177 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jamshaid dasti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جمعرات کی شب چوک قریشی کے قریب گرفتار کیے گئے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کو راتوں رات سکیورٹی کے سخت حصارمیں سنٹرل جیل ملتان منتقل کردیاگیا۔گرفتار کے بعد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو رات گئے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میںپیش کیاگیا ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نعیم بخش نے جمشید دستی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات دیئے جس کے بعد جمشید دستی کو سنٹرل جیل ملتان منتقل کردیاگیا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ رات تھانہ قریشی پولیس نے جمشید دستی کو 28مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کو کھولنے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار کیاتھا۔جمشید دستی کے خلاف تھانہ قریشی میں زیردفعہ149,148,353,186,438ت پ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا۔جمشید دستی کے خلاف 25سے زائد مقدمات درج ہیں جن میں سے کئی مقدمات میں وہ پولیس کو مطلوب تھے۔دریں اثناءجمشید دستی کی گرفتاری پر مظفرگڑھ سمیت پورے سرائیکی علاقے میں غصے کی لہر دوڑ گئی اور حلقے کے لوگوں اور مختلف سیاسی رہنماﺅں نے ان کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قراردیا۔انہوں نے کہاکہ جمشید دستی کاقصور صرف یہ ہے کہ وہ غریبوں کا نمائندہ ہے اور خطے کی محرومیوں پر دوٹوک اندازمیں بات کرتا ہے۔وہ پولیس کے مظالم بے نقاب کرتا ہے اور اسی لیے وہ انتظامیہ اور حکومت کی نظروں میں بری طرح  24گھنٹے میں رہا نہ کیاگیا تو کراچی سے خیبر تک تیل کی سپلائی بند کردی جائے گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوارث شاہ کا حجرہ ۔۔ مستنصر حسین تارڑ
Next Article کوئٹہ سے اغواءہونےوالے چینی باشندوں کو قتل کردیاگیا۔۔داعش کا دعویٰ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق

اگست 26, 2026

ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم

اگست 26, 2026

خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ

اگست 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق اگست 26, 2026
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم اگست 26, 2026
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ اگست 26, 2026
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.