Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے
  • اور ’کاکروچ‘ اکٹھے ہو گئے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»بین سٹوکس جی پی فارمولا ریس میں پھسل گئے ۔۔ عمران عثمانی
daud tahir

بین سٹوکس جی پی فارمولا ریس میں پھسل گئے ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 6, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اپنے بیٹ سے بائولرز کے چھکے چھڑوانے اور اپنی گیند بازی سے بڑوں بڑوں کے ہوش اڑادینے والے انگلش آل رائونڈر خود گھوم کر رہ گئے.
کرکٹر سے فارمولا ون ڈرائیور بننے کا ان کا شوق تو پورا ہوا لیکن ریس میں ان کی پوزیشن 18 ویں و آخری رہی. مقابلے میں ٹاپ کے فیراری ڈرائیورز بھی موجود تھے.
کورونا وائرس کی وجہ سے اسپورٹس سرگرمیاں معطل و کھلاڑی قید ہیں. ایسے میں ورلڈ کپ ونر اور 2019 کے تمام بڑے برٹش ایوارڈ و اعزاز اپنے نام کرنے والے جارح مزاج کرکٹر نے ورچیئل فارمولا ون ریس میں شرکت کا فیصلہ کیا تو شائقین حیران بھی ہوئے اور خوش بھی. مقابلے کی تشہیر 96 گھنٹے سے زائد جاری رہی. بین سٹوکس نے اسکے لئے روزانہ 5،5 گھنٹے کی سخت پریکٹس بھی کی.
میلبورن کے البرٹ پارک کو فارمولا ون گرینڈ پرکس ریس کا مرکز بنایا گیا. فیراری ڈرائیور چارلس لیکلرک نے میدان مارلیا.
یہ ایک فرضی ریس تھی جو عالمی شہرت یافتہ ڈرائیورز نے اپنے گھروں سے کمپیوٹر پر بیٹھ کر کھیلی. بین سٹوکس نے اسکے باوجود اگلی ریس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے اور ساتھی کرکٹر سٹور براڈ کو بھی دعوت دی ہے.
سٹوکس نے تجربے کو بہتر قرار دیا اور کہا کہ گھر میں چند گھنٹے اچھے اور خاموشی سے گزرے اور بیوی کو آرام سے کام کرنے کا موقع بھی ملا اور غیر ضروری باتوں سے بچنے کا موقع بھی خوب رہا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسابق کیوی آئی کون ٹیسٹ کرکٹر چل بسے ۔۔ عمران عثمانی
Next Article آٹا سکینڈل : کیا وزیر خوراک پنجاب سے استعفیٰ لیا گیا؟ ۔۔ ارشد چوہدری کی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 24, 2026
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم جولائی 23, 2026
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم جولائی 23, 2026
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 23, 2026
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے جولائی 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.