نیوزی لینڈ کے سابق آئی کون کرکٹر جاک ایڈورڈ چل بسے.1970 ء اور 1980 ء کے عشرے میں اپنے اسٹائل سے مقبولیت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر کی وفات کی وجہ نہیں بتائی گئی.
ایڈورڈ نے اگرچہ اپنے ملک کی جانب سے صرف 8 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ میچ کھیلے مگر وہ اس دور میں کہ جب دفاعی اور سست کرکٹ کھیلی جاتی تھی ،وہ آج کی طرح کی تیز کرکٹ کھیلتے تھے اور لمبے و جاندار اسٹروک اور جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے.
نیوز ی لینڈ سنٹرل ڈسٹرکٹ کرکٹ نے یہ افسوسناک خبر دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ان کے گراں قدر فرسٹ کلاس مقابلوں کی تفصیلات جاری کیں. 64 سالہ ایڈورڈ کی وفات کی وجہ بتانے سے گریز کیا گیا ہے.
پیر, ستمبر 7, 2026
تازہ خبریں:
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا

