Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا،آئی سی سی کا کرکٹ فینز کو لاک ڈا ؤن کرنے کا اعلان ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

کورونا،آئی سی سی کا کرکٹ فینز کو لاک ڈا ؤن کرنے کا اعلان ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 26, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
waseem akram
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائر س کی وجہ سے کرکٹ شائقین کو گھروں میں قید کرنے کا منصوبہ لانچ کردیا.جمعرات کو کرکٹ کی گلوبل باڈی نے اپنے پارٹنرز، براڈکاسٹرز اور کرکٹ فینزکیلئے بہت کچھ تیار کرکے واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ
لوگ کووڈ -19کی وجہ سے گھر رکیں. ٹی وی ،موبائلز یا کمپیوٹر پر قریب نصف صدی کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے خاصا وقت صرف کریں.
اس کے لئے صرف عام انداز کی جھلکیاں نہیں ہیں بلکہ گزرے 45 برس کےدوران ہونے والے ورلڈ کپ،چیمپئنز ٹرافی، ٹی 20 ورلڈ کپ،ویمنز میگا ایونٹس،ایشز، پاک بھارت سیریز سمیت اہم ترین مقابلے .مقابلوں کے پس منظر میں تبصرے و تجزیئے شامل کئے گئے ہیں. جونیئر ز کیلئے انڈر 19 ودیکر لیول کے اب تک کے ایونٹس کو ہدف بنایا گیا ہے. لیجنڈری کرکٹرز کی پرفارمنس کو جمع کرکے ڈاکومنٹری فلم کی شکل دی گئی ہے. ایشیا ،آسٹریلیا. انگلینڈ و یورپ اور افریقا کے لئے الگ الگ ویڈیوز اور فلم بنائی گئی ہیں تاکہ ہر خطے کے لوگ اپنے ملک و پسندیدہ کھلاڑیو ں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوسکیں. 1975 کے ورلڈ کپ سے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے .
آئی سی سی چیف مانو سواہنی کہتے ہیں کہ دنیا بند ہے. کرکٹ لائیو ممکن نہیں ہے تو ہم نے براڈ کاسٹرز وپارٹنرز کیلئے بہت کچھ تیار کیا ہے تاکہ کرکٹ فینز وقت گزار سکیں اور جان سکیں کہ ان کے ہیروز اور ممالک کے کیا کارنامے ہیں. آئی سی سی نے دراصل ان ممالک کو لاک ڈائون کرنے میں مدد دی ہے جس کی عوام کورونا کی وبا سے بچنے کیلئے گھروں میں رکنے کو تیار نہیں. یادگار تصاویر، انمول ویڈیوز اور سینئر و سابق کرکڑز اور تجزیہ نگاروں کی مدد سے ایسی فلمز کو چار چاند لگائے ہیں جن میں تاریخی کارنامے سر انجام دیئے گئے ہیں.
آئی سی سی نے جاری کردہ تفصیلات کے ساتھ ورلڈ کپ 1992 کی وسیم اکرم کی یادگار بائولنگ کی جھلکیاں اور اس پر مبصرین کی آرا کی 7 منٹ سے زائد کی ویڈیو بھی ریلیز کی ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال 1975 سال 1992 وسیم اکرم کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا
Next Article مولویوں نے جامعہ الازہر کا فتویٰ مسترد کر دیا : سندھ حکومت نے باجماعت نماز پر پابندی لگا دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.