Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے ہرا دیا
عمران عثمانی

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو تین رنز سے ہرا دیا

ایڈیٹرمارچ 14, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی ( رپورٹ : عمران عثمانی )نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل 2020 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155رنز کا ہدف دیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز ہی بناسکی۔
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو 32 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کے اوپنر روحیل نذیر 14 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ دوسری وکٹ کی شراکت میں ذیشان اشرف نے کپتان شان مسعود کے ہمراہ 60 رنز کی شراکت قائم کی۔ یہ ملتان سلطانز کی اننگز کی سب سے طویل شراکت داری تھی۔
39 گیندوں پر 7 چوکوں اور 1 چھکے کی بدولت 52 رنز کی اننگز کھیلنے والے ذیشان اشرف کامیاب رہے. 155 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز متاثر کن نہ رہا۔ 56 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کے ابتدائی تین بلے باز (کامران اکمل 2، وہاب ریاض 3 اور عمر امین 29)آؤٹ ہوکرپویلین واپس لوٹے تو امام الحق نے شعیب ملک کے ہمراہ اننگز کو دوبارہ تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔
دونوں بلے بازوں نےچوتھی وکٹ کے لیے 70رنز جوڑکر میچ میں واپسی کی مگر8گیندوں کے وقفے سے دونوں کھلاڑیوں کے پویلین واپس لوٹنے پر پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن اپ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہوگئی۔امام الحق نے41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی بدولت 56 جبکہ شعیب ملک نے 25 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس دوران نوجوان بلے باز حیدر علی1 اور حماد اعظم 7رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔مشکلات کا شکار پشاور زلمی کو میچ میں جیت کے لیے آخری اوور میں 15رنز درکار تھے۔ وائیڈ بال سے میچ کے آخری اوور کا آغاز کرنے والے علی شفیق نے 15رنز کا دفاع کرکے ملتان سلطانز کو فتح دلادی۔ انہوں نے آخری اوور میں2 نوبالز سمیت 12 رنز دئیے۔ پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 151رنزہی بناسکی۔ عادل امین 7 اور حسن علی 1 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ سہیل تنویر نے26رنز کے عوض 3، علی شفیق نے 2جبکہ محمد عرفان اور معین علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ذیشان اشرف کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
ملتان سلطانز کی ٹیم نے میچ میں کامیابی حاصل کرکے 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ دوسری طرف پشاور زلمی کی ٹیم 9 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر بدستور تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔زلمی کے میچ تمام ہوئے اب اسے سیمی فائنل کیلئے دیگر ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا.ایونٹ کا 28واں میچ 14مارچ ہفتہ کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان سلطانز پشاور زلمی پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئے صوبے یا اختیارات کی منتقلی؟ سوچ وچار / مختار پارس
Next Article کورونا کا نیا مرکز پاکستان : تعلیمی ادارے شادی ہالز ، سنیما بند، 23 مارچ کی پریڈ منسوخ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.