Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » روزنامہ جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ کی تیاریاں : صحافتی تنظیموں کا احتجاج
اہم خبریں

روزنامہ جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ کی تیاریاں : صحافتی تنظیموں کا احتجاج

ایڈیٹرجنوری 31, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jang multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : روزنامہ دنیا ، روزنامہ ایکسپریس اور روزنامہ نوائے وقت کے بعد روزنامہ جنگ ملتان میں بھی ڈاﺅن سائزنگ کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دنیا ،ایکسپریس اور نوائے وقت کی طرز پر جنگ ملتان کوبھی محدود سٹاف کے ساتھ شائع کیا جائے گا۔ ملتان کے لیے کراچی آفس میں الگ ڈیسک قائم کردیاگیاہے جہاں ملتان سے گئے ہوئے سٹاف نے ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔جب کہ مزید سٹاف بھی کراچی بھیج دیا جائے گا ۔
لاہور سے ایک ٹیم بھی ملتان پہنچ رہی ہے تاکہ جس سٹاف کو فارغ کیاجارہا ہے اس کے واجبات ادا کیے جاسکیں۔ معلوم ہوا ہے کہ جنگ ملتان کو تین سے چار رپورٹروں اور دو سے تین سب ایڈیٹرز کے ذریعے تیار کیاجائے گا ۔ میگزین سیکشن اور جنگ فورم ، کمپیوٹر سیکشن بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
دریں اثناءپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ،انجمن صحافیان سمیت مختلف صحافتی تنظیموں نے اخباری کارکنوں کے معاشی قتل پر احتجاج کیا ہے۔الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا) کے صدر محمد آصف بٹ اور سیکرٹری ایمرا سلیم شیخ نے روزنامہ ملتان سے 60 ورکرز کی ممکنہ برطرفی کی اطلاعات پر شدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل دنیا نیوز ، نوائے وقت بھی صحافتی کارکناں پر شب خون مار چکے ہیں اور روزنامہ ایکسپریس نے بھی ملتان سے اپنے کارکنوں کو فارغ کیا تھا ۔صحافتی مالکان کی آپس کی ملی بھگت سے بے روزگاری پھیل رہی ہے اور ہمارے کارکنوں نے اپنی ساری عمر میڈیا انڈسٹری کو دی۔ مالکان کے ہر کام تحفظ کیا ہے اور میڈیا کارکناں کے نام پر ملنے والی سہولیات لیکر مالکان اربوں پتی بن چکے ہیں ۔ہم ان کے ورکرز دشمن اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا دنیا سمیت ایسے تمام اداروں کی تقریبات کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

روزنامہ جنگ ڈاؤن سائزنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکشمیر اورشہریت بل پر یورپی یونین میں مباحثہ اور مودی حکومت ۔۔ عادل فراز ( لکھنؤ )
Next Article اُمرا کے تعزیتی اِشتہارات ۔۔ یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اخبار جنگ کا آخری اداریہ : محمد حنیف کا کالم

ستمبر 10, 2025

سیلاب روزنامہ جنگ کا اداریہ بھی بہا کر لے گیا : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ستمبر 8, 2025

جنگ گروپ نے عید الاضحی پر کارکنوں کو دو ماہ کی تنخواہ سے محروم کردیا : حکومتی حلقے خاموش!!!

جون 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.