Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز سے شکست
اہم خبریں

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز سے شکست

ایڈیٹرنومبر 24, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PAK-vs-AUS
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

برسبین : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے گرین کیپس کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 335 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو شان مسعود 27 اور بابراعظم 20 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، شان مسعود زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں 15 رنز کے اضافے کے بعد 42 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
نئے آنے والے بلے باز افتخار احمد بھی صرف 4 گیندوں کے مہمان ثابت ہوئے اور بغیر کوئی رن بنائے واپس لوٹ گئے۔ 5 وکٹیں گرنے کے بعد بابراعظم اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 132 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ اس دوران بابر اعظم نے اپنی سنچری بھی مکمل کی اور وہ 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی 95 رنز کی اچھی اننگز کھیل کر نروس نائنٹیز کا شکارہو گئے جب کہ یاسر شاہ نے بھی اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا سب سے زیادہ 42 اسکور کیا۔ شاہین شاہ آفریدی 10 اور عمران خان 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل وڈ نے 4، مچل اسٹارک نے 3 اور پیٹ کمنز نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ ایک وکٹ ناتھن لیون کے حصے میں آئی۔
مارنس لبوشین کو 185 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز اسکور کیے تھے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 580 رنز بنائے تھے اور اس طرح میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم پر 340 رنز کی سبقت حاصل ہوئی تھی۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیپلزپارٹی ۔۔جدوجہد اور بد قسمتیوں کی نصف صدی .. حیدر جاوید سید
Next Article سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے : گونج / ڈاکٹر عفان قیصر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.