Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے ، 27 اکتوبرکو مولانا فضل الرحمٰن پاکستان نہیں‌ ہوں گے: مفتی قوی
اہم خبریں

دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے ، 27 اکتوبرکو مولانا فضل الرحمٰن پاکستان نہیں‌ ہوں گے: مفتی قوی

ایڈیٹراکتوبر 11, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مفتی عبدالقوی نے پیشگوئی کی ہےکہ 27 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمٰن پاکستان میں نہیں ہوں گے بلکہ طبی بنیادوں پر بیرون ملک چلے جائیں گے۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ناموس رسالت کے نام پر چندہ مانگنے سے بخار آتا ہے اور دل کا دورہ بھی پڑتا ہے جس کی وجہ سے 26 اکتوبر کو مولانا کے جسم میں تبدیلیاں واقع ہونے پر طبیعت ناساز ہوجائیگی اور وہ وطن بدر ہوجائیں گے۔



مفتی عبدالقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کو پانچ دن کا الٹی میٹم دیا کہ وہ آصف علی زرداری ، شہباز شریف، مریم نواز ، اچکزئی کو جاکر بتائیں کہ حضرت محمدؐ کو آخری نبی ماننے والا عمران خان پوری دنیا میں تحفظ نبوت کا کیس لڑ رہا ہے ، اگر مولانا فضل الرحمٰن نے ایسا نہ کیا تو 5 دن بعد علماء کی بڑی تعداد ان کے خلاف کھڑی کردیں گے۔



انہوں نے کہا زرد عمامہ پہن کر مولانا فضل الرحمٰن تحفظ ناموس رسالت کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں، ہم امت مسلمہ کی اصل نمائندگی کررہے ہیں جب کہ وہ غریب عوام سےچندہ مانگ کر نہ صرف شرمندگی کا باعث بن رہے بلکہ زرد رومال کی طرح ان کا چہرہ بھی زرد ہورہا ہے، زرد رومال والےنظریاتی بنیں نفریاتی نہیں، مولانا فضل الرحمٰن عوام میں نحوست پھیلا رہے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فتی قوی مولانا فضل الرحمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلانگ مارچ کے چرچے ‘ تڑیاں اور ڈینگی۔۔نصرت جاوید
Next Article سال رواں کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو مل گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 16, 2026

فیض حمید مائنڈ سیٹ سے جان چھڑائیں : حامد میر کا کالم

دسمبر 15, 2025

جمہوری سیاسی قیادت کا قحط : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اکتوبر 23, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.