Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جشن ولادت رسول ﷺ کے سلسلے میں جلوس جلسے اور درود و سلام کی محافل
اہم خبریں

جشن ولادت رسول ﷺ کے سلسلے میں جلوس جلسے اور درود و سلام کی محافل

ایڈیٹرنومبر 21, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eid milad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملک بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے اور عاشقانِ رسول اپنے اپنے انداز میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔ مختلف شہروں میں میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں برآمد ہورہی ہیں ، کراچی کے علاقے ملیر کے مختلف حصوں سے ریلیوں کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند ہے ۔ پنجاب کے شہر راجن پور میں مرکزی جلوس چوک الہ آباد سے نکالا گیا جو اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے، نارووال شہر اور گرد و نواح میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل ہے۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جامع مسجد مدینہ سے ریلی نکالی گئی جب کہ سبی میں مرکزی جلوس نشتر روڈ سے نکالا گیا اور قلات میں مرکزی جلوس جامعہ مسجد خیل سے نکالا گیا جو مقررہ راستوں پر درود و سلام پڑھتے ہوئے رواں دواں ہے۔شہر قائد میں جمعیت علماء پاکستان کا جلوس کورنگی سے برآمد ہوا جب کہ انجمن غوثیہ کا جلوس ٹاور سے آرام باغ تک، جماعت اہلسنت اور انجمن نوجوانان اسلام کا جلوس میمن مسجد سے نکالا گیا اور سنی تحریک کا جلوس جامعہ کلاتھ سے نمائش تک جائے گا۔پولیس کی جانب سے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے 4 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے۔دن کے آغاز پر ملک کے مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملک بھر میں گھروں، مساجد، گلی محلوں اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے۔سیالکوٹ میں 1400 جبکہ ملتان میں 300 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا۔ فیصل آباد میں بھی عمارتوں اور مساجد پر چراغاں کیا گیا ہے، جہلم میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری نے بھی محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا اور کیک کاٹا۔حیدرآباد میں جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔ سکھر اور میر پورخاص میں بھی گھروں، گلیوں اور محلوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ میر پور خاص کے چاندنی چوک پر ڈیڑھ سو پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ لاڑکانہ میں درگاہ مشوری شریف پر دو روزہ میلہ منعقد کیا گیا، نواب شاہ، ٹنڈو الہ یار، پڈ عیدن، ٹھٹھہ اور بدین سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleروز قیامت کیا منہ دکھائیں گے۔۔ذرا ہٹ کے / یاسر پیر زادہ
Next Article ملنگ کے ٹویٹ پر جی کا زیاں ۔۔ وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا

ستمبر 14, 2026

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.