Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بھارتی جاسوس کلبھوشن کے خلاف ثبوت موجودہیں: وزیرخارجہ شاہ محمود
اہم خبریں

بھارتی جاسوس کلبھوشن کے خلاف ثبوت موجودہیں: وزیرخارجہ شاہ محمود

ایڈیٹراگست 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah-mehmood-qureshi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف ثبوت موجودہیں اور وہ عالمی عدالت انصاف میں یہ مقدمہ موثر انداز میں پیش کر ے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کو اس مقدمے میں کامیابی حاصل ہوگی۔ان خیالات کااظہار انہوںنے حلقہ این اے 156اور این اے 157کے عوام اور کارکنوںکے ساتھ عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی گزشتہ ساڑھے چاربرسوں کے دوران بہتر نہیںہوسکی تاہم انہوں نے کہاکہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جائیں گے اور پاکستان کانقطہ نظر دنیا کے سامنے موثر انداز میں پیش کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے مزید کہاکہ عالمی سطح کے مسائل عموماً پیچیدہ ہوتے ہیں اورا س بات کی ضرورت ہوتی ہے کہ دنیا کے سامنے ان کے بارے میں ملک کا نقطہ نظر تسلسل کے ساتھ پیش کیاجاتارہے۔انہوں نے کہاکہ صورت حال عموماً یکساں نہیں رہتی اور حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔انہوں نے یقین دلایا کہ پاکستان اپنا نقطہ نظر انتہائی موثرانداز میںپیش کرے گا۔اس سوال کے جواب میں کہ اقوام متحدہ اب کتنی موثر ہے ،وزیرخارجہ نے کہاکہ اگرچہ بعض لوگ اس تنظیم کے بارے میں مایوسی کا شکار ہیں تاہم یہ ایک اہم فورم ہے جس کی بہت اہمیت ہے۔تاہم انہوں نے کہاکہ لوگوںکو اس سلسلے میں ناامید نہیں ہونا چاہیے۔اسلامی سربراہ تنظیم (او آئی سی)کو مزید موثربنانے سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ اسلامی کانفرنس تنظیم بھی ایک اہم فورم ہے اور اسے مزید موثر بنایاجانا چاہیے۔ وزیرخارجہ نے کہاکہ توہین آمیزخاکوں کا معاملہ اس اہم فورم میں اٹھایا جانا چاہیے اور او آئی سی کو اس بارے میں عالمی برادری کو اپنی تشویش سے آگاہ کرناچاہیے۔افغانستان میں امن کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان کے عوام نے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ دونوں ممالک کو مختلف چینلجوںاور مسائل کاسامنا ہے جسے وہ حل کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کے بارے میں سوال پرشاہ محمودقریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور انہوں نے قوم سے خطاب میں لوگوں کے مسائل کی ترجمانی کی ہے۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ عمران خان کی مکمل حمایت جاری رکھیں تاکہ وہ معیشت کو درپیش چینلجوں سے نمٹ سکیں۔وزیرخارجہ نے کہاکہ مستقبل میں حکومت کو بہت سے مشکل اور اہم فیصلے کرنے ہیں اور عوام کو اس سلسلے میں نئی حکومت کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ عمران خان عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔پہلے 100روز کے دوران حکومت اپنی سمت عوام کے سامنے رکھ دے گی ۔انہوں نے مزید کہاکہ کرپٹ عناصر کوگرفت میں لانا اور ان کااحتساب کرنا بہت ضروری ہے۔انہیںسزا دیئے بغیر مختلف اداروں میںبہتری لانا مشکل ہے۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں بلواسطہ ٹیکسوں کابوجھ عوام پر تھا تاہم وزیراعظم عمران خان کا وژن یہ ہے کہ امیر لوگوں کو ٹیکس کے دائر ے میں لایا جائے۔جنوبی پنجاب صوبے کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہاکہ یہ خواب حقیقت کاروپ دھارے گا ۔اس مقصد کے لیے حکومت اپوزیشن کاتعاون حاصل کرے گی۔شاہ محمودقریشی نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قمرزمان کائرہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے بارے میں مثبت بیانات دیئے ہیں۔شاہ محمودقریشی نے مزید بتایا کہ انہوں نے خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ سے بریفنگ لی ہے اور وزیراعظم عمران خان کو بھی تمام امورسے آگاہ کیا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر اعظم کی نماز عید کی خبر کے ساتھ دربارحضرت میاں میر کی تصویر
Next Article خاتون کو دھکا نہیں دیا، وہ گلے پڑگئی تھیں: شیخ رشید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.