لاہور: ہدایت کار سید نور کی اہلیہ ، معروف شاعرہ ، فلمی کہانی کار ، رخسانہ نور ان کی عمر 58 سال تھی ۔ رخسانہ نور طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کئی روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ وہ درس وتدریس سے بھی وابستہ رہیں۔
Previous Articleنیاز احمد کتابوں سے جھانکتے ہیں .. شاکر حسین شاکر
Next Article کیا تمام مرد سفاک ہوتے ہیں ؟ ڈاکٹر قراۃ العین ہاشمی

