Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » چمن میں کیا ہورہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہے ؟ ۔۔ عابد میر
اختصاریئے

چمن میں کیا ہورہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہے ؟ ۔۔ عابد میر

ایڈیٹرجولائی 31, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
chaman fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چمن بارڈر بندش پر احتجاج 50 روز سے جاری تھا۔ پچھلے 10 دنوں سے حکومتی نمائندوں اور لغڑی اتحاد کے درمیان مذاکرات جاری تھے۔
حکومتی اتحاد نے یہ شرط رکھی کہ آپ لوگ جو پہلے شناختی کارڈ پر صبح بارڈر پار کر کے کاروبار کرتے تھے اور شام کو واپس چمن آتے تھے، اب ایسا نہیں ہو گا۔ آپ لوگوں نے پاسپورٹ بنانے ہیں۔لغڑی اتحاد نے کسی طور پر بھی پاسپورٹ کی شرط ماننے سے انکار کیا۔
حکومت سے مذاکرات میں لغڑی اتحاد آپس میں تقسیم کا شکار ہوا۔ 2 ٹولے بن گئے۔ حکومتی اتحاد کی طرف سے ایم پی اے اصغر خان اچکزئی نے اپنے طور پر مذاکرات شروع کیے۔ اور یہ طے پایا کہ آپ مظاہرین ٹرانزٹ گاڑیوں کو عید تک راستہ دیں اور ایف سی آپ لوگوں کو صرف افغانستان جانے کے لیے پیدل راستہ فراہم کرے گی جس میں سامان لانا منع ہو گا، باقی مذاکرات عید کے بعد کریں گے۔
مظاہرین پہلے ہی تقسیم کا شکار تھے۔ ایک نے ٹرانزٹ گاڑیوں کو راستہ دینے کی حمایت کی اور ایک نے مخالفت۔ بہرحال اس بات پر راضی ہو گئے کہ احتجاج جاری رہے گا
البتہ ٹرانزٹ گاڑیوں کو عید تک راستہ دیں گے۔
کل صبح (یہ پانچ دن پہلے کی بات ہے) سے پیدل راستہ بھی اوپن ہو گا۔ ایف سی اور اصغر اچکزئی کے ساتھ مذاکرات ہو گئے۔ 3 بجے شام ٹرانزٹ کے کنٹینر شروع ہو گئے۔ رات گئے جب وہ ختم ہو گئے، اگلے دن صبح ایف سی اپنے وعدے سے مکر گئی۔ اس روز بھی حالات خراب ہوتے ہوتے بچ گئے۔پھر چمن کے قبائلی عمائدین نے ایف سی کے ساتھ مذاکرات شروع کیے۔ فیصلہ ہوا کہ کل صبح سے عید تک بارڈر پیدل والوں کے لیے کھلا رہے گا۔
آج (یعنی کل) صبح لوگ فیملیز کے ہمراہ اس امید کے ساتھ بارڈر پہنچ گئے کہ ہم افغانستان جا سکیں گے۔ ایک بار پھر ایف سی وعدے سے مکر گئی۔ حالات کشیدہ ہو گئے۔ عوام کے احتجاج پر مشتعل ہو کر فورسز نے فائرنگ کر دی۔ بات اموات تک جا پہنچی۔ تاحال چمن بارڈر پر حالات کشیدہ ہیں۔یہ کل تک کی آمدہ اطلاعات تھیں۔
اور آج صبح کی تازہ خبر یہ ہے کہ؛
مظاہرین پھر سے باب دوستی پر جمع، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں شروع، اہلکاروں کی فائرنگ سے مزید 7 مظاہرین زخمی، مظاہرین نے لیویز گاڑی جلا دی۔ مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ ایف سی اہلکاروں نے دھرنا ٹینٹوں کو جلا دیا، شہر میں کشیدگی، ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، صوبائی وزرا کمیٹی چمن پہنچنے والی ہے۔ باب دوستی کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا، شہر میں انٹرنیٹ سروسز معطل۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچمن میں طویل ترین دھرنے اور تین ہلاکتوں کے بعد دوسرے رو ز بھی ہنگامے
Next Article ایک کہانی بہت پرانی : عطاءالحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چمن سرحد کے قریب پارکنگ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ستمبر 19, 2025

چمن بارڈر پر فائرنگ: پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک، بابِ دوستی بند

نومبر 14, 2022

طالبان کا چمن سے ملحقہ علاقوں پر قبضہ : باب دوستی آمدورفت کے لیے بند

جولائی 15, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.