Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان دوسرے میچ میں بھی سلطان : لاہور قلندرز کو ڈھیر کر دیا
اہم خبریں

ملتان دوسرے میچ میں بھی سلطان : لاہور قلندرز کو ڈھیر کر دیا

ایڈیٹرفروری 24, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultan win
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی : ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں بھی فتح کا سفر جاری رکھا اور لاہور قلندرز کو 43 رنز سے ہرا دیا ۔ بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطان نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کو فتح کیلئے 180 رنز کا ہدف دیا ۔لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا ۔ اور ملتان سلطانز کے اوپنرز نے ٹیم کو 10 اوورز میں 88 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، احمد شہزاد آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے جو 33 گیندوں پر 38 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے جبکہ صہیب مقصود صرف چار رنز ہی بنا سکے۔کمار سنگاکارا نے شاندار فارم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے لگاتار دوسرے میچ میں نصف سنچری مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ کپتان شعیب ملک کے ہمراہ تیسری وکٹ کیلئے 54 رنز جوڑ کر بڑے اسکور کی راہ ہموار کی، وہ تین چھکوں اور پانچ چوکوں سے مزین 63 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ملتان سلطان کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب جارح مزاج بلے باز کیرون پولارڈ بغیر کوئی گیند کھیلے رن آؤٹ ہو کر پویلین رخصت ہوئے
شعیب ملک نے ایک مرتبہ قیادت کا فرض ادا کرتے ہوئے 47 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس ی بدولت سلطانز مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔اس سے قبل میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ملتان کے بلے بازوں کو قسمت آزمائی کی دعوت دی۔لاہور قلندرز کے چار غیر ملکیوں کھلاڑیوں میں برینڈن میک کولم، سنیل نارائن، کیمرون ڈیلپورٹ اور مستفیض الرحمان شامل ہیں جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے ہرڈس ولجوئن کی جگہ ڈیرن براوو کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔یاد رہے کہ ملتان سلطان نے اپنے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو سات وکٹ سے شکست دی تھی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں : بی بی سی
Next Article جنید خان کی ہیٹ ٹرک نے قلندرز کو گھر کی راہ دکھائی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.