راولپنڈی رنگ روڈ سیکنڈل کی تحقیقات شروع ہونے کے بعد مستعفی ہونے والے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی روانہ ہوگئے۔ زلفی بخاری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔انہوں نے 17مئی کو اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا اور ہر قسم کی تحقیقات میں تعاون کروں گا اور صرف شفاف تحقیقات کیلئے عہدے سے الگ ہو رہا ہوں، الزامات سے بری ہونے تک میں اپنے عہدے پر واپس نہیں آؤں گا۔
اپوزیشن کی جانب سے اعلان کیاگیاتھا کہ زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔ تاہم حکومتی حلقوں کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی جارہی ہے۔
اتوار, اکتوبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی

