Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
  • ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • 30 روپے کے شاپنگ بیگ پر کھاڈی کو جرمانہ : پشاور کی کنزیومر کورٹ کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز
اختصاریئے

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز

ایڈیٹراکتوبر 17, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی سائنس دان پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے، آئے روز حکومت پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے مہنگائی کی سو نامی میں عوام کو غرق کر رہی ہے بیروزگاری، کرپشن، غربت اور مہنگائی نے انسانوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے، حکمران کرپشن میں اس قدر مصروف ہیں انہیں عوام کی مشکلات کا ذرا بھی احساس نہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نااہل وفاقی و صوبائی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں آئے روز پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کا جینا محال کیا جا رہا ہے حکمران مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں،انہوں نے مزید کہاکہ ایک طرف حکمرانوں کی کرپشن کے چرچے ہیں تو دوسری طرف غریبوں کی بربادی کے چرچے عام ہیں جب تک معاشرے میں انصاف کا بول بالا نہیں ہوگا امن قائم کرنا ناممکن ہے ہر طرف کرپشن ہو رہی ہے جس سے کوئی بھی ادارہ محفوظ نہیں ہے انہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے قوم کی خوشیاں اور عوام کے چہروں پر سے رونقیں چھین لی ہیں مہنگائی کنٹرول کرنے میں حکومت مکمل طور پر بے بس نظر آ رہی ہے جس کا سارا بوجھ غریب عوام اٹھانے پر مجبور ہے نااہل حکمرانوں کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں عوام انہیں گھر بھیج کر دم لیں گے، بدترین حکومتی انتقامی کارروائیوں کے باوجود حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ ​موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے عوام موجودہ حکومت سے تنگ آچکے ہیں موجودہ حکومت اپنی ناکامیوں کو تسلیم کرتے ہوئے عزت کے ساتھ مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحیدر جاوید سیدکا کالم:بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
Next Article زعیم ارشدکا کالم: چوہے دان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم

ستمبر 19, 2026

مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم

ستمبر 18, 2026

کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی

ستمبر 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی ستمبر 18, 2026
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی ستمبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.