Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اگست 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند
  • مہاراجہ کی گھوڑیاں اور نئی سیاست :سہیل وڑائچ کا کالم
  • وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی
  • سیدان بادشاہ گر کی مدح میں ۔۔۔ علمدار حسین بخاری کا کالم ( پہلا حصہ )
  • آزادی کے سفر سے معاشی انحصار تک :شہزاد عمران خان کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ کیا تبدیل کرسکتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایک نامعلوم حکمران کی فرضی تقریر ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»دختر مشرق کا دکھ اور لاہور کا سناٹا ۔۔ محمد زابر سعید بدر
اختصاریئے

دختر مشرق کا دکھ اور لاہور کا سناٹا ۔۔ محمد زابر سعید بدر

ایڈیٹردسمبر 27, 20163 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
artcles of zabir saeed badar at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وہ چند لمحے ، 27 دسمبر 2007 کی وہ خون آلود سہ پہر کبھی بھلائی نہیں جا سکتی یہ وہ لمحات تھے جس پر آنے والی کئی صدیاں آنسو بہاتی رہیں گی وہ رات جب میں روزنامہ جنگ میں اپنے فرائض کی بجا آوری کے بعد گھر جا رہا تھا لگتا تھا درخت رو رہے ہیں سڑکیں سسکیاں لے رہی ہیں خاموشی بین کر رہی ہے ایک سناٹا تھا اس لاہور میں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ شہر ہے جو کبھی نہیں سوتا ۔ جس دن بھٹو صاحب کا عدالتی قتل ہوا تھا مجھےلاہور کی وہ شام بھی یاد ہے بازار کھلے تھے روشنیاں بھی تھیں گو کہ لوگ افسردہ اور دکھی تھے لیکن 27 دسمبر کا دکھ لاہور کو ماتم کدہ بنا گیا بس اندھیرا خوفناک سکوت، سنسان سڑکیں اور بازار ….
اس رات لاہور میرے لئے اجنبی ہو گیا تھا اس لاہور کو میں نہیں جانتا تھا لاہور جو سر شاہ نواز کے بیٹے زلفی کی درد ناک موت کا دکھ سہہ گیا لیکن مظلوم دختر مشرق کا دکھ نہیں سہہ پایا اس رات لاہور کو میں نے بین کرتے سنا. آہ دختر مشرق جو چاروں صوبوں کی زنجیر تھی وقت کے سب سے بڑے آمر سے اکیلی جا ٹکرائی اس کو سکیورٹی رسک کہا گیا. جب میں نے مرحوم جنرل حمید گل کا انٹرویو سنا کہ وہ کہہ رہے تھے بینظیر بھٹو محب وطن پاکستانی تھیں ہم غلط تھے ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا… وقت گزر گیا ہے وقت گزر ہی جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یہ شہیدوں کا خاندان ہے پاکستان کی بنیادوں میں لاکھوں شہدا کا خون ہے.آپ لاکھ اختلاف کریں ایٹمی پاکستان کا خواب دیکھنے والا کس بے بسی اور بےکسی سے مار دیا گیا اور ہنری کیسنجر کی دھمکی کو عملی جامہ پہنا دیا گیا اس کا حالیہ بیان سامنے آچکا ہے کہ مشرقی پاکستان کے حوالے سے اس وقت کے پاکستانی صدر سے معاملات طے پا گئے تھے ظاہر ہے بھٹو صاحب 1969 میں پاکستان کے صدر نہ تھے.ان کی بیٹی کو سکیورٹی رسک کہا گیا لیکن آج سے ٹھیک 9 سال پہلے کا عوامی پاکستان کچھ اور رد عمل دے رہا تھا اور حکومت پاکستان راولپنڈی کی خون آلود سڑک کو بڑی عجلت میں دھونے میں مصروف تھی…سچ ہے نام تو صرف اللہ کا رہ جانا ہے وقت کے وہ سارے فرعون جو دختر مشرق کے خون ناحق کے دھبے مٹانے میں لگے تھے وہ بھی آخر اسی رب کے حضور پیش ہونے والے ہیں جہاں کسی کی سفارش نہیں چلتی اور دختر مشرق کو انصاف ملے گا اس ذات سے جو سب سے اچھا انصاف کرنے والا ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرواداری، زرداری اور چکوال کے آئی ڈی پی ۔۔ وجاہت مسعود
Next Article لانگ مارچ ہو گا بلاول : پارلیمنٹ میں جائیں گے : زرداری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند

اگست 10, 2026

مہاراجہ کی گھوڑیاں اور نئی سیاست :سہیل وڑائچ کا کالم

اگست 10, 2026

وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ

اگست 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند اگست 10, 2026
  • مہاراجہ کی گھوڑیاں اور نئی سیاست :سہیل وڑائچ کا کالم اگست 10, 2026
  • وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ اگست 9, 2026
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم اگست 9, 2026
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.