Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » میں خیریت سے ہوں:یاسمین راشد نے جھوٹی خبروں کی تردید کردی
اہم خبریں

میں خیریت سے ہوں:یاسمین راشد نے جھوٹی خبروں کی تردید کردی

ایڈیٹرمارچ 21, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yasmeen rashid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے خود سے متعلق چلنے والی خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیا۔
یاسمین راشد نے 20 مارچ کی شب 8 بج کر 40 منٹ پر ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے خود سے متعلق چلنے والی خبروں کو جھوٹا قرار دیا۔
صوبائی وزیر صحت نے مختصر ویڈیو میں بتایا کہ ان سے متعلق جھوٹی خبریں چل رہی ہیں، جن کی وجہ سے کئی لوگ پریشان ہیں۔
یاسمین راشد نے کہا کہ وہ بلکل خیریت اور روبہ صحت ہیں، ان سے متعلق چلنے والی خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔
صوبائی وزیر صحت نے جھوٹی خبروں پر پریشانی کا اظہار کرنے والے افراد کا بھی شکریہ ادا کیا اور ان کےلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
یاسمین راشد کی ٹوئٹ کو متعدد افراد نے ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی کے لیے دعائیں کیں جب کہ لوگوں نےکمنٹس میں بھی ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یاسمین راشد سے متعلق 20 مارچ کی افواہیں پھیلیں کہ وہ انتقال کر گئیں۔
صوبائی وزیر صحت میں 2020 کے آخر میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ موذی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنی خدمات سر انجام دیتی رہی تھیں۔
یاسمین راشد نے اس وقت برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی اردو‘ کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا تھا کہ دسمبر 2020 میں ان کا آپریشن ہوا تھا جب کہ مئی 2021 تک ان کی کیموتھراپی اور دیگر علاج جاری تھا۔
رکن پنجاب اسملی نے انٹرویو میں بتایا تھا کہ ’ان کی 12 کیموتھراپیز ہونا تھیں جن میں سے مئی 2021 تک 11 مکمل ہو چکی تھیں’۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نےاس وقت بتایا تھا کہ ان کی بیماری کی تشخیص بہت جلد ہو گئی تھی جس کی وجہ سے ان کا کامیاب آپریشن بھی ہوا اور اب ان کی صحت تیزی سے بحال ہو رہی ہے۔
یاسمین راشد کی جانب سے کینسر کی تشخیص اور علاج کروانے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے پر گزشتہ برس اداکار عمران عباس نے انہیں خراج عقیدت بھی کیا تھا۔
عمران عباس نے ان کےلیے اس وقت انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا تھا کہ ‘پاکستانی شہری 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوششوں کو سراہتے ہیں جو کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے ہمارے لیے دن رات کام کررہی ہیں’۔
انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا تھا کہ یاسمین راشد پہلے ہی اپنے بال، اپنی صحت کھو چکی ہے اور وہ اپنی توانائیاں کھو رہی ہے لیکن پھر بھی انہوں نے پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے کا اپنا شوق ختم نہیں کیا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ: حکومت کے آئین کی دفعہ 63 اے کی تشریح کیلئے ریفرنس میں 4 سوالات
Next Article عدم اعتماد: صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.