Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان کو مؤقف پیش کرنے کی اجازت نہ ملی
اہم خبریں

افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان کو مؤقف پیش کرنے کی اجازت نہ ملی

ایڈیٹراگست 8, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
united nations security council
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اقوام متحدہ : پاکستان نے افغانستان کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں موقف بیان کرنے کی اجازت نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والی صورتحال کو بغور دیکھ رہا ہے۔خیال رہے کہ اگست کے مہینے کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت انڈیا کے پاس ہے۔سنیچر کو جاری تحریری بیان میں پاکستان نے کہا کہ یہ بہت افسوس ناک معاملہ ہے کہ افغانستان کے بطور قریبی ہمسایہ ملک جس کے جاری امن کے عمل میں کردار کو بین الاقوامی برادری نے سراہا ہے، اس کی جانب سے سکیورٹی کونسل کے صدر سے اجلاس میں افغان امن عمل اور اس معاملے کے حل کے لیے اپنا موقف بیان کرنے کی درخواست کو تسلیم نہیں کیا گیا۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ کونسل کے پلیٹ فارم کو پاکستان کے خلاف غلط بیانیہ پیش کرنے کے لیے فراہم کیا گیا۔پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے نمائندے نے بین الاقوامی برادری کو پاکستان کے خلاف غلط معلومات کا پروپیگنڈا کیا ہے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان برملا ان الزامات کو مسترد کرتا ہے اور اس معاملے پر پاکستان نے اپنی پوزیشن سکیورٹی کونسل کے ممبران سے شیئر کر دی ہے۔پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل ہی ملک میں پائیدار امن اور سلامتی کا واحد راستہ ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سلامتی کونسل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعرفان صدیقی کا کالم : نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : افغان مسئلہ ، پاکستان تین میں نہ تیرہ میں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کر دی

نومبر 18, 2025

جنگ رکوانے کی کوششیں، جنیوا میں مذاکرات اور سلامتی کونسل کا اجلاس آج، حملے رکنے تک بات نہیں ہوگی، ایرانی نائب وزیر خارجہ

جون 20, 2025

غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل میں امریکا نے ویٹو کردی، خطرناک پیغام جائے گا، پاکستان

جون 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.