ملتان:عید قربان کے موقع پر قصابوں نے بھی چھریاں تیز کر لیں پیشہ ور قصابوں کے علاوہ شوقیہ فنکار بھی دیہاڑی لگانے کے لیے میدان میں آگئے۔اس وقت ایک بکرا ذبح کرنے کا ریٹ 5سے7ہزار روپے ہے جبکہ بیل 15سے 20ہزار روپے میں ذبح کیا جا رہا ہے۔شہریوں کا متوسط طبقہ اجتماعی قربانی کو ترجیح دے رہا ہے اجتماعی قربانی میں حصہ 20سے 30ہزار روپے میں ڈالا جارہا ہےشہر کے مختلف علاقوں میں چھریاں تیز کرنے والی دکانوں پر بھی لوگوں کا ہجوم رہا ۔بوہڑ گیٹ،لوہا مارکیٹ، صدر بازار اور گلگشت کالونی میں مختلف مقامات پر چھریاں تیز کرنے والی دکانوں پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی عید سے پہلے جو چھریاں 15سے 20روپے میں تیز کی جارہی تھیں اب ان کا ریٹ 25سے50روپے تک پہنچ گیا ہے۔
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

