Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ” ریاست مدینہ“ کی مسجد میں گانے کی شوٹنگ ۔۔ تہمینہ بشیر
اختصاریئے

” ریاست مدینہ“ کی مسجد میں گانے کی شوٹنگ ۔۔ تہمینہ بشیر

ایڈیٹراگست 8, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saba qamar and bilal saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

افسوس صد افسوس…!!!
صبا قمر اور بلال سعید نے اپنے گانے کی شوٹنگ مسجد میں کی…اب یہی ہونا باقی رہ گیا تھا….کہاں ہیں ریاست مدینہ کے رکھوالے….؟؟؟
ہمیں اپنے مقدس مقامات کے تقدس کا بھی خیال نہ رہا…..ہم ہیں مسلمان! ایسے مسلمان جنہیں مطلب ہے تو اپنے فائدے سے… گانا شوٹ کرنا ہے پیسہ لینا ہے پھر وہ مسجد ہو یا مدرسہ ہمیں کیا فرق پڑتا ہے….؟
پوری دنیا کو کیا دکھایا جا رہا ہے کہ ہمارا دین ، ہمارے مقدس مقامات ، ہم مسلمان ایسے ہیں کیا پیغام دیا جا رہا ہے دوسرے لوگوں کو کہ یہ ہیں ہماری اخلاقی اقدار… نہایت دکھ کی بات ہے کہ جہاں ہمیں اللہ کے ہاں سر بسجود ہونے کی توفیق نہیں وہاں ہم گانا شوٹ کرنے کے لیے جا رہے ہیں ہے نا بڑے فخر کی بات…
یاد رہے کہ یہ وہی مسلمان ہیں جو ترکی ڈرامہ سیریل "ارطغرل غازی” کے پاکستان میں نشر ہونے پر آگ بگولہ تھے کہ اس ڈرامہ سیریل نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کو تباہ کر دیا "ارطغرل غازی” کے حق کی راہ میں لڑنے والے شہید اور غازی دراصل تباہی ہی تو ہیں حق کے لیے لڑنے مرنے والے اسلامی مجاہد تباہی کا باعث ہیں مگر یہ مسجدوں میں جا کر گانا شوٹ کرنے والے ہیرو ہیں ، اللہ کے ہاں بہت مقدس ہیں ہیں نا….
ہم بس اتنے سے مسلمان ہیں کہ ہم نے کلمہ پڑھ لیا ہے اس کے بعد ہم جو کریں وہ ہمارے مذہبی اصولوں کے زمرے میں نہیں آتا پھر چاہے ہم مغربی تہذیب کی اندھی تقلید کریں یا مسجد میں جا کر گانا شوٹ کریں کیا فرق پڑتا ہے ہم ہیں تو مسلمان یہ اور بات ہے کہ ذرا وضع قطع ہی تو بدلی ہے ہم ہیں تو مسلمان…..
علامہ اقبال نے ہم سے ہی مخاطب ہوتے ہوئے بجا فرمایا تھا
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت، بھارت سرکار اور عوام۔۔حسن نثار
Next Article نا معلوم سے نا معلوم تک۔۔ذرا ہٹ کے/ یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.