Browsing: کالا باغ ڈیم

یہ کتاب یاد دلاتی ہے کہ زندگی کی معنویت محض ذاتی کامیابیوں، آسائشوں اور مرتبے میں نہیں، بلکہ اس شعور میں پوشیدہ ہے جو انسان کو اپنی ذات سے آگے بڑھ کر دوسروں کے لیے سوچنے، اجتماعی مسائل کو سمجھنے اور اپنے وسائل کو بامقصد بنانے کی طرف مائل کرتا ہے۔