نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جبکہ یہ 17 تا 19 اکتوبر برقرار رہیں گی۔
Browsing: پیٹرول قیمت
حیرت کا اظہار کیا تھا کہ تحریک انصاف کے اسلام آباد پر دھاوے کو ہر صورت روکنے کو ڈٹی حکومت اس جماعت کے پٹرولیم لیوی کے خلاف دیے دھرنوں کی راہ میں حائل کیوں نہیں ہورہی۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کم کردیے گئے ہیں، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ قیمت 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر تھی۔
یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا تھا، جس کے باعث پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بڑھ کر 414 روپے 78 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 414 روپے 58 پیسے ہوگئی تھی۔
