Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دو صوبوں کے عوام کا احساس راشن سبسڈی پروگرام سے مستفید نہ ہونے کا خدشہ
اہم خبریں

دو صوبوں کے عوام کا احساس راشن سبسڈی پروگرام سے مستفید نہ ہونے کا خدشہ

ایڈیٹرنومبر 16, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
poor charity
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: بلند ترین مہنگائی کے دوران غریب اور پسماندہ طبقے کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ اقدام احساس راشن سبسڈی سے بلوچستان اور سندھ کے عوام کو فائدہ نہ پہہنچنے کا خدشہ ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں صوبوں نے ایک کھرب 20ارب روپے کے ششماہی پروگرام کے لیے اپنا 65 فیصد حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق احساس راشن پروگرام کے تحت غریب گھرانوں کو ہزار روپے ماہانہ کی رعایت ملے گی۔
اس مجوزہ رعایت میں وفاقی حکومت ساڑھے 3 کھرب روپے جبکہ صوبے ساڑھے 6 کھرب روپے کا حصہ ڈالیں گے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پروگرام پورٹل کے اجرا کے بعد ابتدائی 24 گھنٹوں میں 13 کروڑ 60 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 13 کروڑ 60 لاکھ درخواستوں میں سے 10 لاکھ سے زائد اس پروگرام کے اہل ہونے کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہیں۔
اس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد کے لیے تین اشیائے خور و نوش، دالیں، گندم کا آٹا اور خوردنی تیل/گھی، یوٹیلیٹی اسٹورز، سپر اسٹورز اور ملک بھر میں ہزاروں نامزد جنرل/کریانہ اسٹورز پر رعایتی نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔
آٹے پر 22 روپے، گھی پر 105 روپے اور دالوں پر 55 روپے سبسڈی دی جائے گی۔
ڈاکٹر ثانہ نشتر نے کہا کہ ’سندھ اور بلوچستان نے اس پروگرام میں اپنا حصہ دینے سے انکار کردیا ہے اس لیے دونوں صوبوں کے عوام کو ایک ہزار روپے کی سبسڈی کے بجائے وفاقی حصے سے صرف ساڑھے 3 سو روپے کی رعایت ملے گی۔
ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجابِ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان نے سبسڈی پروگرام میں ساڑھے 6 سو روپے شامل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
بلوچستان کی جانب سے سبسڈی پروگرام میں شمولیت سے انکار وفاقی حکومت کے لیے خاصہ حیرنت انگیز ہے ہے جبکہ حکومت کو اتحادی سے اعتماد کے فقدان اور اپوزیشن کی حکومت گرانے کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔
اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر سندھ حکومت کے ترجمان سعید غنی نے کہا کہ وہ اس معاملے پر صوبائی حکومت کے موقف سے آگاہ نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پروگرام میں حصہ نہ ڈالنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے وزیراعلیٰ نے کیا ہو لیکن ابھی تک اس فیصلے سے وزرا کو آگاہ نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بھی کہا کہ وہ اس معاملے پر صوبائی حکومت کے مؤقف سے آگاہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب سے صوبے میں حکومت تبدیل ہوئی ہے انہیں یہ نہیں بتایا گیا کہ کیا وہ اب بھی صوبائی حکومت کے ترجمان ہیں یا نہیں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احساس کفالت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت نے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
Next Article نجم سیٹھی کا کالم:!اصلاحات ناگزیر ہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا تجزیہ : بے وسیلہ افراد کامستندڈیٹا!

مئی 5, 2020

غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی کوششیں :مظہر حسین باٹی

اپریل 19, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.