Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بھارتی دراندازی کی وجہ سے ٹرینوں پر حملے ہو رہے لیکن ہم ڈریں گے نہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اہم خبریں

بھارتی دراندازی کی وجہ سے ٹرینوں پر حملے ہو رہے لیکن ہم ڈریں گے نہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی

ایڈیٹرمارچ 12, 20253 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قصور :اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان کاکہنا ہے کہ بھارتی در اندازی کی وجہ سے ملک میں ٹرینوں پر حملے ہو رہے لیکن ہم ڈریں گے نہیں۔
قصور کے علاقے کھڈیا ں میں وزیر مملکت برائے فوڈ سکیورٹی ملک رشید کے اعزاز میں عوامی افطار ڈنر اورجلسے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھاکہ ایک بار پھر ملک میں دہشت گردوں کی یلغار ہے، بلوچستان میں بھارتی دراندازی سے آگ لگائی جا رہی ہے، راستے سے بھٹکے لوگ پاک فوج پر حملہ آور ہیں اور ٹرینوں کو روک کر دہشت گردی کر رہے ہیں۔
ملک محمد احمد خان کاکہنا تھاکہ بھارتی دہشت گردی کی وجہ سے ٹرینوں پر حملے ہو رہے ہیں، دہشت گرد ایک بارپھرپاکستان پر حملہ آور ہیں لیکن ہم ڈریں گے نہیں، پہلے بھی ردالفساد جیسے آپریشن کیے تھے، ہمیں اپنے وزیراعظم اور سپہ سالار پر یقین ہے، خوارج کا مکمل خاتمہ کریں گے۔
جعفر ایکسپریس حملہ: 190 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع
انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور بزداروں کی حکومت نے وسائل کی لوٹ مار کی، انتشار اور افراتفری پھیلائی، اب بھارتی دراندازی سے آگ لگائی جا رہی ہے۔
دوسری جانب وزیر مملکت برائے فوڈ سکیورٹی ملک رشید کا کہنا تھاکہ وہ اپنی ذمہ داری احسن انداز سے نبھائیں گے۔
مزید برآں وزیر مملکت برائے توانائی عبد الرحمن کانجو کاکہناتھاکہ ہم فخر سے بچوں کو بتائیں گے ملکی تعمیر و ترقی میں ہمارا حصہ ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسپیکر پنجاب اسمبلی دہشت گرد ملک محمداحمد خان پنجاب اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسکیورٹی آپریشن جاری، کوئٹہ ریلوے سٹیشن ’ نو گو ایریا ‘۔۔ 200 سے زیادہ تابوت تیار
Next Article سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج آئینی بینچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد مارے گئے ، پاک فوج کا میجر شہید

اکتوبر 9, 2025

دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک

ستمبر 20, 2025

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

جون 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.