جہلم : سوہاوہ میں سرکاری خزانے کو رجسٹری کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ چالیس لاکھ مالیت کی اراضی کو سرکاری ریٹ میں 8 لاکھ روپے کا اندراج کر کے سرکاری فیسوں میں لاکھوں روپے ہضم کر لیے گئے،
ذرائع کے مطابق سوہاوہ شہر میں کمرشل دکانوں کو جائے سفیدہ ظاہر کر کے محض آٹھ لاکھ روپے میں ظاہر کر کے محض چند لاکھ فیس کی مد میں جمع کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے تحصیلدار سوہاوہ نے قبل ازیں اس رجسٹری میں سرکاری کم ریٹ لکھنے پر رجسٹری کو مسترد کیا جس کے بعد ایک بار پھر اس رجسٹری کو کروانے کے لیے ٹاؤٹ مافیا متحرک ہو چکے ہیں
جمعرات, ستمبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

