Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اگست 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»شکر ہے ہم بہتانستان کے باسی نہیں ۔۔ صہیب اقبال
اختصاریئے

شکر ہے ہم بہتانستان کے باسی نہیں ۔۔ صہیب اقبال

ایڈیٹراکتوبر 29, 20177 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

علیم ایک دوراندیش ، اور شاندار مشاہدے والا نوجوان ہے ۔ میرا کلاس فیلو ہونے کے ساتھ ساتھ دوست اور شو بز میدان کا دمکتا ستارہ ہے۔ ایک شام اس کے ساتھ کوہ قاف کے ایک دیس بہتانستان جانے کا پروگرام بنا ۔ ہم نے چند روز کی رخصت لی ، رخت سفر باندھا اور منزل پر پہنچ گئے ۔ وہاں جا کر دیکھا تو اس ملک میں جمہوریت آخری سانسیں لے رہی تھی ۔ وہاں ہم نے ایک ہوٹل میں قیام کیا ۔ مقامی لوگوں اور صحافیوں سے گفتگو کرنے کا موقع ملا ۔ وہاں کے حالات تو 1857 ء جیسے تھے جب برطانیہ نے برصغیر پر قبضہ کیا تھا ۔ برصغیر میں جب برطانوی راج نافذ ہوا تو برطانیہ نے اپنا وائسرائے مقرر کیا تھا ۔ بہتانستان کا طرز حکومت بھی ویسا ہی تھا ۔ برصغیر میں برطانیہ کے پاس داخلہ ، دفاع ، خارجہ اور مواصلات کا نظام تھا جبکہ باقی نظام مقامی ریاست کے نوابوں سرداروں کے پاس تھا ۔ جبکہ بہتانستان میں بھی دوہزار سترہ میں حالات نہ بدلے وہاں بھی منتخب وزیراعظم کو بندوق کی نوک پر ہٹایا گیا حالانکہ وہ وزیراعظم بااختیار تھا ہی نہیں ، کیونکہ اس ملک کے سپہ سالار نے بہت سے فیصلے اس کی مرضی کے بغیر کئے تھے ۔ میری اور علیم کی وہاں ایک مقامی صحافی سے اس کے ملکی حالات پر گفتگو ہوئی تو اس نے کہا کہ یہاں بھی برطانوی طرز حکومت ہی ہے ۔ اس صحافی نے بتایا کہ ملک کی وزارت خارجہ ، دفاع اور داخلہ فوج کے پاس ہے بالواسطہ بہت سے معاشی کاروبار یہاں کی اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے جبکہ اب تو ہاؤ سنگ کالونی ، ڈیری فارم کے بعد اڑن کھٹولا بھی لارہے ہیں ۔اس نے بتایا کہ چنددن پہلے ہمارے سپہ سالار وقار بھائی نے دبے لفظوں میں خزانہ بھی مانگ لیا ہے اس صحافی کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت تو کب کی ان کے ملک سے کوچ کرگئی ہے ۔اس نے بتایا کہ ہمارے ملک میں چونکہ بہتان طرازی کی روایت ہے اس لئے اسے بہتانستان کہا جاتا ہے ۔ یہاں بہتان کی بہتات ہے ۔سب ایک دوسرے پر بہتان لگاتے ہیں ۔ سب ایک دوسرے کو چور کہتے ہیں اور چور بھی ہیں ۔ اس نے بتایا کہ اب تو ہمیں اپنی آزادی اور خود مختاری بھی بہتان دکھائی دیتی ہے ۔ ہمارے سیاستدانوں کو ایک سپاہی بھی روک لیتا ہے ہم برطانوی حکومت کے سے حالا ت میں ہیں۔ صحافی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے وقار بھائی بظاہر تو سیدھے سادھے لگتے ہیں لیکن حقیقت میں بہت ذہین ہیں ۔افسوس کہ ان پر بھی بہتان لگتے رہتے ہیں۔ اس صحافی کہا کہ مجھے مختلف فون نمبروں‌سے دھمکایا جاتا ہے ۔ اس کی ساری باتیں سن کر علیم نے میری طرف دیکھا اور کہا شکر ہے ہمارے ملک میں ایسی صورتحال نہیں ہے ۔ تین دن کا مختصر دورہ کرکے میں اور علیم واپس وطن لوٹ آئے اور شکر ادا کیا ۔ علیم نے کہا کہ کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں ۔ ہمارے سیاسی حکمرانوں کا دل سے احترام کیا جاتا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ نہ کاروبار اور نہ ہیں کسی اور سرگرمی میں حصہ لیتی ہے اور نہ ہی کسی پر بہتان لگایا جاتا ہے میں نے علیم کی طرف دیکھا اور خوشی سے سر ہلا دیا اور کہا واقعی ہم خوش نصیب ملک میں رہتے ہیں شکر ہے ہم بہتانستان کے باسی نہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشانی جانی !! دو سال ہو گئے ۔۔ نوازش علی ندیم
Next Article کتلان کی تحریک آزادی : سپین میں کشیدگی سے پورا یورپ پریشان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

اگست 14, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم

اگست 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ اگست 14, 2026
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے اگست 13, 2026
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.