Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پروفیسر صاحب کا قاتل اور ” کافر کی زبان“ ۔۔ صہیب اقبال
اختصاریئے

پروفیسر صاحب کا قاتل اور ” کافر کی زبان“ ۔۔ صہیب اقبال

ایڈیٹرمارچ 22, 20194 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khalid-hameed ..
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چند روز قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا اور ان تمام اراکین پارلیمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا ہوں جو کالعدم تنظیموں کی کھل کر حمایت کرتے ہیں ۔۔ اس موقع پر چیرمین بلاول بھٹو نے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بھی کئی سوال اٹھائے ۔ ملک میں موجود انتہا پسندی اور شدت پسندی کی ایک اور وجہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہ ہونا ہے حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس کار روائی نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں‌ عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ جب کبھی بین الاقوامی برادری کی جانب سے کوئی دباؤ آتا ہے تو ہم کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کردیتے ہیں ان کے لیڈروں کو نظر بند کردیتے ہیں لیکن کوئی واضح اور ٹھوس لائحہ عمل اختیار نہیں کرتے جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں شدت پسندی کا زہر بڑھتا جارہا ہے جس کا ایک واقعہ ہمیں بہاولپور میں نظر آیا ہے ۔
بہاولپور کے ایس ای کالج میں بی ایس انگلش کے پانچویں سمسٹر کے طالب علم نے اپنے پی استاد کو دردناک طریقے سے قتل کردیا جس پر قاتل نے موقف اختیار کیا کہ اس کے استاد کالج میں ایک تقریب کا انعقاد کررہے تھے اس کے نزدیک یہ تقریب غیر مذہبی تھی ۔ مقتول جو پانچویں سمسٹر کا طالب علم تھا اس کا پس منظر تو بظاہر جنونی کا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ اس نے اپنی تعلیم کا شعبہ بھی ” کافر کی زبان ” کو منتخب کیا اس دوران اس نے شدت پسندانہ سوچ کے ہتھے چڑھا اور یہ سنگین قدم اٹھایا۔ دوسری طرف مقتول پروفیسر خالد حمید کے بیٹے ولید خان کا موقف بھی سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے والد نے متنازع موضوع کو گفتگو کا کبھی بھی حصہ نہیں بنایا قاتل کی جانب سے یہ اقدام سراسر انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے انہوں نے حکومت سے سوال بھی کیا کہ انہوں نے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے کیا کار روائی کی ہے ۔ آج ایک عام شہری ولید خان سے لیکر بلاول بھٹو زرداری تک سب یہ سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر کیا کام کیا ہے ؟اور کیا ہمارا مستقبل محفوظ ہے ؟

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بہاول پور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنیوزی لینڈ میں‌اذان ، بہاول پور کی ویلکم پارٹی اور چھریوں کا رقص ۔۔ مسعود قمر
Next Article امی کی یاد میں ۔۔ سائرہ راحیل خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاول پور کا چڑیا گھر غیر معینہ مدت کے لیے بند : لاش کی شناخت ہو گئی

دسمبر 8, 2023

بہاولپور کے قریب مال گاڑی کے بریک فیل : 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

جولائی 24, 2023

اظہر سلیم مجوکہ اور اکبر بادشاہ: 39 سال پرانا ایک مضمون

اپریل 10, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.