Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » چلڈرن کمپلیکس ملتان میں روزانہ5500 بچوں کا علاج : ادویہ ناپید ۔۔ صہیب اقبال
سرائیکی وسیب

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں روزانہ5500 بچوں کا علاج : ادویہ ناپید ۔۔ صہیب اقبال

ایڈیٹراکتوبر 4, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
children hospital
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جنوبی پنجاب میں بچوں کے سب سے بڑے ہسپتال چلڈرن کمپلیکس ملتان میں مفت ادویہ ختم ہو گئی ہیں جس کے باعث مریض بچوں کے والدین بازار سے مہنگی دوائیں‌خریدنے پر مجبور ہیں۔552 بستروں پر مشتمل چلڈرن کمپلیکس ملتان جنوبی پنجاب میں بچوں کا سب سے بڑا ہسپتال ہے۔ اس ہسپتال میں مظفر گڑھ، لیہ، میانوالی، راجن پور اور جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کے علاوہ بلوچستان کے بعض علاقوں سے بھی بڑی تعداد میں مریض آتے ہیں ، لیکن ہسپتال میں ادویہ نہ ہونے کے باعث انہیں‌پریشانی کا سامنا ہے۔چلڈرن ہسپتال میں ڈیرہ غازیخان سے آئے امیر بخش نےکہا کہ میرا بیٹا ایک سال کا ہے اور پیٹ کے عارضے میں مبتلا ہے، ہم اسے ہسپتال لائے ہیں لیکن ہسپتال میں دوائیں‌ نہیں مل رہیں۔انہوں نے کہا کہ دوا لینے کے لیے ہسپتال کے باہر موجود میڈیکل سٹور پر جانا پڑتا ہے جہاں سے ادویہ مہنگے داموں ملتی ہیں ، غریب آدمی ہوں یہ دواؤں‌ کی خریداری میری سکت میں نہیں ہے۔ہسپتال میں ڈیرہ بگٹی سے آئے بالاج مری نے کہا کہ میری بیٹی کو گلے میں تکلیف ہے اس کے علاج کے لیے ہسپتال آیا ہوں یہاں مفت دوائیں دستیاب نہیں ہیں۔ حکومت کے سرکاری ہسپتال کا عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں۔
چلڈرن کمپلیکس کے ایم ایس ڈاکٹر مظہر خالق نےکہا بتایا کہ نگران حکومت نے کم فنڈز دیے تھے۔ نگران حکومت نے سو کی بجائے ساٹھ فیصد بجٹ دینے کی منظوری دی اور اس کی بھی تین اقساط کیں اور سو میں سے بیس فیصد رقم دی جس کی وجہ سے ادویہ کی قلت ہو گئی ہے۔چند دن پہلے چیف جسٹس صاحب نے بھی ہسپتال کا دورہ کیا انہیں بھی ادویہ کی کمی کا بتایا تھا تاہم امید ہے نئی حکومت جلد فنڈز فراہم کر دے گی جس سے دواؤں کی خریداری کر کے مریضوں کو مفت فراہم کر دیں گے۔ڈاکٹر مظہر خالق کا مریضوں کے اعدادو شمار کے مطابق کہنا تھا کہ روزانہ چلڈرن کمپلیکس کے آؤ ٹ ڈ ور میں پچپن سو سے زائد بچے آتے ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہوتی ہے انہیں ہسپتال میں داخل کر لیتے ہیں جبکہ تھیلیسیمیا کے بچوں کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔اس حوالے سے کمشنر ملتان ندیم ارشاد کیانی کا کہنا ہے کہ بچوں کے ہسپتال پر مریضوں کا دباؤ واقعی زیادہ ہے تاہم چلڈرن کمپلیکس میں ادویہ کی کمی کا نوٹس لے لیا ہے اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ہے جیسے ہی پنجاب حکومت فنڈز جاری کرے گی ادویہ کی خریداری کا ٹنیڈر جاری کر دیں گے تاہم کوشش ہے کہ دواؤں کی کمی کے مسئلہ کو جلد سے جلد حل کر لیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے صحت کے میدان میں کارکردگی مایوس کن رہی تاہم نئی حکومت کو شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اس میدان میں ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے۔
( بشکریہ : لوک سجاگ )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمارکسزم سے خائف ’’کمیونسٹ‘‘ اشرافیہ!۔۔جدو جہد/ڈاکٹر لال خان
Next Article نام ور افسانہ نگار ، انشائیہ نگار سلیم آغا قزلباش انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.