Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, نومبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
  • عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شاہنوازخان کا کالم:ملکی ترقی میں‌ خواتین کا کردار
شاہنوازخان

شاہنوازخان کا کالم:ملکی ترقی میں‌ خواتین کا کردار

ایڈیٹرفروری 13, 202134 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی خواتین کا دن ہر سال 12فروری کو منایا جاتاہے۔یہ دن ان پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے ہر دور میں اپنے حقوق کی آواز کو بلند رکھا۔ ور انہی خواتین کی جہدوجہد کا نتیجہ ہے کہ بے شمار مسائل اور عورتوں پسماندہ صورتحال کے باوجود کچھ بہتری کے امکانات بھی نظر آئے ہیں۔زندگی کے ہر شعبہ میں خواتین میں خواتین نیاپنا لوہا منوایا ہے۔آج عدلیہ ،انتظامیہ،اور مقننہ ،صحافت ریاست کے ہر شعبہ میں خواتین نمایاں نظر آرہی ہیں۔پاکستان میں زیادہ تر آبادی گائوں میں رہتی ہے۔دیہی خواتین پاکستان کی معیشت میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں لیکن ان کام کو تسلیم کر نیاور کو حقوق دینے اور ان کے استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔پاکستان میںخواتین کی جدوجہد اپنا ایک نمایاں مقام رکھتی ہے قیام پاکستان کی جدوجہد سے لیکر آج تک پاکستانی عورت نے جس انداز میں اس ملک کی ترقی اور اپنے وجود کو منوانے کا کام کیا ہے اس کو دنیا تسلیم کر تی ہے۔محترمہ فاطمہ جناح اور ان ساتھی خواتین جو تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے ساتھ ہراول دستہ میں رہیں قیام پاکستان کے بعدبھی ان پاکستانی خواتین کا کردار اسی طرح جاری رہا۔لیکن قائداعظم کی وفات کے بعدقائد اعظم نظریات کے برعکس ملک پر جاگیردارانہ سوچ نے پنجے گارڈ دیے ۔لیکن پاکستانی خواتین نے اپنا کام جاری رکھا رعنا لیاقت علی خان آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن(اپوائ) جیسی تنطیموں کے ساتھ ساتھ دیگر خواتین سماجی بھلائی اور اپنے حقوق کی آواز بلند رکھی ۔خصوصی طور پر جب ملک پر پہلی آمریت مسلط ہوئی جنرل ایوب خان کے خلاف محترمہ فاطمہ جناح نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔اور آمریت کو چیلنج کیا انہیں شکست توہوئی لیکن پاکستانی عورت کا جمہورت میںکے کردار کو ختم نہیں کیا جا سکا ۔ایوب خان کے بعد ضیاء الحق کی دور میں طویل جدوجہد کے دوران خواتین کی جدوجہد اور کوششیں تاریخی حیثیت رکھتی ہیں۔ وومن ایکشن فورم کی خواتین کو آنسو گیس، ڈنڈے اور جیلیں بھی جمہوری جدوجہد سے نہ روک سکیں۔انیس ہاورن،شہلا ضیاء،فریدہ شہید،نگار احمد، خاور ممتاز،عاصمہ جہانگیر،طاہرہ عبداللہ، مہناز رفیع ،اور ان جیسی سیکڑوں خواتین نے عورتوں کے خلاف بننے والے قوانین کی بھرپور مخالفت کی۔اور ایک آمر کو اس کے دور حکومت میں چیلنج کیا۔اسی طرح جمہوریت کے لئے محترمہ بے نظیر بھٹو شہیدکی جمہوریت کے لئے جدوجہد قربانی کو نہ صرف پاکستان کی تاریخ بلکہ دنیا کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔انہی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے حکومت نے12فروری کو پاکستانی خواتین کا دن قراردیا تھا۔ان ہی خواتین کی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہآج پاکستان کی عورت نے اپنی کامیابی کا لوہا دنیا میں منوایا ہے۔کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں پاکستانی عورت نے اپنا مقام نہ منوایا ہوآئی ٹی کی دنیا میں ارفہ کریم کی صورت میں،کھیلوں کی دنیا میں وومن ہاکی،کرکٹ ٹیموں،اور100 میڑ دوڑ نسیم حمیدنے نام کمایا۔
ادبی میدان میں فاطمہ ثریا بجیا،بانو قدسیہ،بشری رحمان،فہمیدہ ریاض، حسینہ معین، شاعری میں پروین شاکر،جیسے نام قابل فخر ہیں سماجی خدمات میں بے شمار خواتین سرگرم رہیں اور ہیں جن میں نگار احمد، خاور ممتاز،عاصمہ جہانگیر، طاہرہ عبداللہ، مہناز رفیع،حنا جیلانی، بلقیس ایدھی، شاہین عتیق الرحمان ،زہرہ سجاد زیدی، زوبیدہ جلال،ملالہ یوسف زئی،صادقہ صلاح الدین،سسٹر نسیم جارج، زاہد قریشی شازیہ شاہین، سمیت سینکڑوں نام نمایاں ہیں،صحافت کے میدان میں بھی پاکستانی خواتین نے اپنا صلاحتوں کا لوہا منوایالیاہے اور آج دنیا میں ان کا اپنا صحافتی مقام ہے۔جن میں نسیم زہرہ،شیرین رحمان ، شیری مزاری،ڈاکٹر عائشہ صدیقہ،زاہدہ حنا، ،عاصمہ شیرازی ،عاصمہ چوہدری ، مہربخاری ، اوردیگر درجنوں خواتین نمایاں ہیں۔سیاست میں بھی آج پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیںفاطمہ جناح کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو نے جس طرح دنیا کو اپنی سیاسی بصیرت سے قائل کیا وہ مثالی ہے اس وقت بھی درجنوں پاکستانی سیاست دان خواتین اسمبلیوں میں اور باہر اپنا کردار ادا کرتی رہی تھی اور ہیں جن میں حنا ربانی کھر،فہمیدہ مرزا،عطیہ عنایت اللہ،شیرین رحمان،شمیلہ فاروقی ، فردوس عاشق اعوان،شمیلہ اسلم،شازیہ مری،ماروی میمن، تحمینہ دولتانہ،شیری مزاری،راحیلہ قاضی، خولہ امجد،ذکیہ شاہنواز ، فخرالنساء کھوکھر، نسرین جلیل،مسرت ہلالی،حمیدہ کھوڑو، جمیلہ رزاق ، فریال تالپور،فوزیہ وہاب،مریم نواز،غنوی بھٹو،مہناز رفیع،بشری رحمان،فریال گوہر،ماجدہ رضوی، خوش بخت شجاعت شمیلہ اسلم ،سمے ڈاکڑنوشین حامد،راحیلہ خادم، حنا بٹ،بشری انجم،کنول لیاقت،سبین گل خان،سعدیہ سہیل رانا، شازیہ عابد،عظمی کاردار ساجدہ بیگم، ذکیہ شاہنواز دیگر خواتین نمایاں ہیں۔
آج پاکستانی عورت اپنے حقوق کے لئے اسمبلیوں کے اندر اور باہر جدوجہد میں مصروف ہے۔ان کی اس جدوجہد میں نمایاں کامیابیاں بھی ہوئی ہیںجس کے اثررات دوررس ہو نگے۔اگر ہم کامیابیوں پر ایک نظر ڈالیں تو ہم دیکھتے ہیںکہ تبدیلی کیا آئی ہے تو ہمیں نظر آتا ہے کہ گزشتہ سال خواتین کے تحفظ کے نمایاں قوانین پاس ہوئے۔
آج کا دن یہ تقاضہ کر تا ہے کہ حکومت نے صورتحال کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے مزید اقدامات کی ضرورت کرے۔غیر سرکاری ادارے آگاہی اور معلومات کی فراہمی کی ذمہ داری ادا کریں۔جبکہ صوبائی ،قومی اور علاقائی سطح پر موجود اداروں کو خواتین کی حالت بہتر بنانے کیلئے مزید کام کرنا ہوگا۔تاکہ ہم اپنی آدھی آبادی کو ترقی کے عمل کا حصہ بنانے کامیاب ہوسکیں ۔ تعلیم صحت،روزگار ، سیاست،ہر میدان میں خواتین کو آگے لانے سے ہی ہم پائیدارترقی کا ہدف حاصل کر سکتے ہیں۔
(بشکریہ: روزنامہ نوائے وقت)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایاز امیرکا کالم:والٹن ایئرپورٹ سے وابستہ یادیں
Next Article فاروق عادل کی تحقیق :13 فروری 1966: پاکستان کا پہلا ’یوم دفاع‘ جب ’سارے مجاہد بن گئے سوائے ایوب خان کے‘
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان

نومبر 24, 2026

مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

نومبر 22, 2026

حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی

نومبر 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان نومبر 24, 2026
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم نومبر 22, 2026
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی نومبر 22, 2026
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 21, 2026
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.