Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»ریمانڈ چاہیے کیونکہ شہبازگل سے ڈیوائسز ریکور کرنی ہیں: ایڈووکیٹ جنرل کا عدالتی استفسار پر مؤقف
اسلام آباد

ریمانڈ چاہیے کیونکہ شہبازگل سے ڈیوائسز ریکور کرنی ہیں: ایڈووکیٹ جنرل کا عدالتی استفسار پر مؤقف

ایڈیٹراگست 15, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انہیں کل کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون، اسپیشل پراسیکیوٹر چوہدری حسیب اور راجہ رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ شہباز گل کی جانب سے ادارے کو ٹارگٹ کیا گیا، انہوں نے ٹی وی چینل پر ایک بیان دیا جس کا حکومت نے سنجیدہ نوٹس لے کر مقدمہ درج کیا کیونکہ شہباز گل کے بیان میں اس ریاستی ادارے کو ٹارگٹ کیا جس نے بہت قربانیاں دی ہیں۔عدالت نے کہا کہ ایک فیکٹ یہ ہے کہ آپ کی نظرثانی درخواست خارج ہوئی، دوسرا جسمانی ریمانڈ ختم ہو چکا ہے، یہ بتائیں کہ مزید جسمانی ریمانڈ میں کیا کرنا ہے؟ اس پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ موبائل فون، لیپ ٹاپ اور مختلف ڈیوائسز ابھی نہیں ملیں، وہ ریکور کرنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ درخواست کے مطابق ملزم سے موبائل فون کی ریکوری باقی ہے جس سے پتہ چلے گا کہ اس معاملے میں کون سے دیگر افراد ملوث ہیں، مجسٹریٹ نے جرم کی سنگینی کا اندازہ لگائے بغیر ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی اور تفتیش کا عمل رک گیا۔ان کا مزید کہنا تھاکہ پراسیکیوشن کے مطابق اس کیس میں ابھی تک تفتیش مکمل نہیں ہوئی اور ملزم سے موبائل فون کی ریکوری باقی ہے جس سے اہم معلومات ملیں گی کہ اس معاملے میں اور کون سے لوگ ملوث ہیں، ملزم نے جو بیان دیا وہ اسے وٹس ایپ پر موصول ہوا تھا اسی لیے وہ موبائل فون حوالے کرنے سے ہچکچا رہا ہے۔
عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو کل کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔خیال رہے کہ اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

بشکریہ جیو نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#shahbazgill شہباز گل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا قریشی صاحب کی گدی پر پیرنی بیٹھےگی؟: نسیم حیدر کا تجزیہ
Next Article نواز شریف ستمبر میں آرہے ہیں، انہیں جیل نہیں جانے دیں گے، جاوید لطیف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا کالم : شہباز گل کا کھڑاک ۔۔۔ شکریہ

دسمبر 25, 2024

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان 30 مئی کو عدالت طلب

اپریل 29, 2023

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

دسمبر 22, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.