Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سلمان عابد کاکالم:صحافت اور صحافی
سلمان عابد

سلمان عابد کاکالم:صحافت اور صحافی

ایڈیٹراپریل 4, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
salman abid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کی نظریاتی اور فکری صحافت کی جانب نظر ڈالیں تو ہمیں دائیں اور بائیں بازو کی سطح پر کئی ایسے بڑے نام نظر آئیں گے جنھوں نے اپنی فکری و عملی بیانیہ کی بنیاد پر صحافتی محاذ پر ایک بڑی جنگ لڑی ہے ۔ یہ جنگ محض صحافت کے میدان تک محدود نہیں بلکہ ان کی جنگ کا دائرہ کار جمہوریت، قانون کی بالادستی ، انسانی حقوق اور عام آدمی کے تحفظ سمیت آئین کی حرمت سے جڑی ہوئی ہے ۔
یہ ہی وجہ ہے کہ آج اگر ہماری صحافت کو کسی بھی محاذ پر ایک اچھے نام سے یاد رکھا جاتا ہے تو اس کی ایک بڑا سہرا ان بڑے صحافیوں کو جاتا ہے جنھوں نے اس صحافتی محاذ پر اپنے قلم کی مدد سے پڑھنے والوں کو فکری راہنمائی یا روشنی فراہم کی ہے ۔ انھوں نے صحافتی اور سیاسی محاذ پر نیک نامی اور جرات کے ساتھ اپنا صحافتی سفر جاری رکھا۔
اب بھی کئی ایسے نامور صحافی موجود ہیں جو اب80برس کی عمر کو پہنچ چکے ہیں لیکن اس پیرانہ سالی کے باوجود صحافت اور قلم سے رشتہ قائم رکھے ہوئے ہیں ۔ ان کے بقول جب تک زندگی کی آخری سانس باقی ہے تو وہ اس محاذ پر ڈٹے رہیں گے ۔ صحافت محض ان کا پیشہ ہی نہیں بلکہ ایک جنون اور لگن یا شوق کی حیثیت رکھتاہے ۔ ان بزرگوں نے پڑھنے لکھنے کو اپنے جنون کا حصہ بنایا اور یہ عمل آج تک جاری ہے ۔
بدقسمتی سے کئی بڑے صحافی اپنی یاداشتوں کو ترتیب دیے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ اصولی طور پر یہ کام افراد نہیں بلکہ ادارے کرتے ہیں ۔ یہ نوجوان صحافیوں کی ذمے داری بنتی ہے کہ وہ ان بڑے ناموں کی یاداشتوں کو ترتیب دینے میں ان افراد کی معاونت کرتے مگر ایسا نہیں ہوسکا ۔ البتہ چند ایسے ہیں جنھوں نے اس کی اہمیت کو سمجھا اور اپنی زندگی میں ہی اپنی صحافتی و سیاسی یاداشتوں کو ترتیب دے کر بڑا کام کیا ہے ۔ ۔ایک صحافتی کارکن سے ایڈیٹر تک کا سفرایک ایسی داستان ہوتی ہے جو صحافت کے میدان میں نئے آنے والے دوستوں کے لیے بہت کچھ سیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے ۔
جمہوریت، اسلام ، نظریہ پاکستان ، قانون کی بالادستی یا حکمرانی اور اخلاقی قدروں پر وابستگی کسی شک وشبہ سے بالاتر رہی ہے ۔ دائیں بازو اور بائیں بازو دونوں نظریات کے حامی سنئیر صحافیوں نے صحافت کے پیشہ کو ایک نظریہ کے طور پر اختیار کیا اور اس مشن پر ابھی تک قائم ہیں۔عمومی طور پر نئی نسل کے لوگ پرانے دور کی صحافت اور اس سے جڑے معاملات سے آگاہی نہیں رکھتے اور نہ ہی ان کو اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ یہ بڑے نام کیسے بڑے نام بنے اور اس کی پیچھے ان کی کیا جدوجہد تھی ۔ خاص طور پر ان بڑے ناموں کی جدوجہد، مطالعہ اور اپنے کام میں مستقل مزاجی سمیت محنت کی عادت نے ان کو کیسے اس بڑے مقام تک پہنچایا ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم بزرگوں کی صحافتی زندگی کے معاملات پر نئی نسل کو ضرور آگاہی ہونی چاہیے ۔
وہ نسل جو میڈیا کو بطور پروفیشن اختیار کرنا چاہتی ہے، انھیں ان نامور سنئیر صحافیوں کی کتابیں پڑھنی چاہیں جھنوں نے اپنی سوانح عمری تحریر کی ہیں۔ یہ کتابیں نوجوان صحافیوں کو راہنمائی دے سکتی ہے کہ کیسے ان کو اس پروفیشن میں آگے بڑھنا چاہیے۔کیونکہ عام طور پر لوگ ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ کر یا علم حاصل کرکے ہی اپنے مستقبل کا تعین کرتے ہیں ۔اسی طرح ہماری صحافتی تاریخ ایک اہم دستاویز ہے جس کی مدد سے ہماری صحافتی تاریخ اور اس سے جڑے معاملات کو بھی سمجھنے میں مدد ملتی ہے ۔
(بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزاہدہ حنا کاکالم:بھگت سنگھ شہید کی امر زندگی
Next Article امجد اسلام امجدکاکالم:شوکت علی اور شفیق سلیمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.