Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » صائمہ صادق کا اختصاریہ : شادی یا عزت کا جنازہ
اختصاریئے

صائمہ صادق کا اختصاریہ : شادی یا عزت کا جنازہ

ایڈیٹرمئی 25, 20218 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
love ghazal girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چاہت ،محبت ،مقام ، بڑی ریاضت اور قربانی کے بعد ملتے ہیں ۔عمریں گزر جاتی ہیں رشتوں کو سینچ سینچ کر رکھنے میں قربانیاں دے کر معاشرے میں عزت و وقار پانے میں۔۔۔۔
صرف اک لمحہ !!
عمر بھر کی ریاضت خاک میں مل جانے کے لیے ۔آج کل ہمارے معاشرے میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے ۔آۓ دن سننے کو ملتا فلاں کی بیٹی چلی گئی یا فلاں کا بیٹا لڑکی لے آیا ۔
کیوں ہو رہا ہے یہ سب ؟
انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے بیٹی کیوں نہیں سوچتی ۔۔۔جن کے وجود کا حصہ ہے وہ کیسے دو دن کی محبت کی خاطر ان کی عمر بھر کی تربیت اور ریاضت کو گالی بنا دیتی ہے۔
وہ جو معاشرے میں معتبر تھے تھے ۔سر جھکاۓ چلتے ہیں ۔ہر سامنے سے گزرنے والی نظر دو گز زمین کے اند ر دھنسا دیتی ہے ان کو ۔
کاش وہ سوچ لے کے اس کے جانے سے گھر پہ کیا بیتے گی۔میرا سوال ہے ہر اس لڑکی سے جو یہ انتہائی قدم اٹھاتی ہے ۔۔۔۔
کیا روح نہیں لرزتی آنگن کو چھوڑتےہوۓ جس کے وجود کا حصہ تھی۔؟
آخر کیوں ،کیو ں بھول جاتی ہوتم اس آنگن کے باسیوں کی عزت روندتے ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں گوشت کے لوتھڑے کی صورت جنم ہوا تیرا، راتیں جا گی ، طاقت بخشی ،۔بولنا سکھایا،عزت و نام دیا معاشرے میں سر اٹھا کر چلنے کے قابل بنایا۔تمہاری پیدائش پہ سب کو بتایا ۔رب کی رحمت اتری ان کے آنگن میں۔
صرف صرف چند دنوں کی محبت کی خاطر جو محبت نہیں چھلاوا ہے۔والدین کی عزت کا جنازہ نکال دیا ۔
جہاں والدین کامان بھرم ٹوٹے ، ۔۔۔عمربھر کی ریاضت خاک میں ملے۔وہاں محبت محبت نہیں گناہ بن جاتی ہے۔جہاں اس وجود کا قتلِ عام ہو جس کا تم حصہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
بظاہر زندہ نظر آتے ہیں ۔۔۔۔لیکن منوں مٹی کے نیچے دھنسی لاشیں جو ہر لمحہ بھربھری ہو کر مٹی میں مٹی ہو رہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔واہ رے محبت کی متلاشی ۔۔۔عشق کے نشے میں سر شار والدین کی پگڑی نیلام کی کیا سوچا کہ تمہیں لے جانے والا بے انتہا محبت کا ثبوت دے رہا ۔۔ارے پگلی وہ اس عمل سے عمر بھر کی بدنامی تمہارا مقدر بنا رہا۔ایسی بدنامی جو قبر تک پیچھا کرے۔تیری نسلوں کو بھی اس کا خمیازہ اٹھانے پڑے چاہ کر بھی چھٹکارا ممکن نہیں۔بدنام گھر سے بھاگی لڑکی کا تصور ملتا ہے۔ پھر تم جیسی لڑکی کا سچا عاشق یا تو نکاح کرتا یا تمہارا مقدر بازارِحسن بنتا۔گر نکاح کر بھی لے عاشق تو قسمت میں ذلت رسوائی طعنے تذلیل۔اور مقدر دارلامان یا کال کوٹھری تمہاری منتظر ۔۔
خدارا !! سوچیے ایسا کرنے سے پہلے ہزار ہا بار مان تھا نا جس کا ہاتھ تھاما ہے محافظ بنے گا ۔۔واہ واہ کیا خوب سوجی محافظ جس نے خود ہی گھر سے بھاگا کر زمانے میں گالی بنا ڈالا ہاہا وہ محافظ۔۔!!
بیٹی کی پیدائش پہ وہ رب کے در پہ سجدوں میں روتا ہے ۔وہ ماں جیسی نہ ہو ۔۔۔تو خود سوچو اس کی زندگی میں اپنا مقام ۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: اپوزیشن کی ٹرین مس؟
Next Article پاک ویک کے نام سے پاکستانی کووڈ ویکسین تیار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محبت، مذہب اور معاشرتی تضادات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 29, 2026

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زیادہ کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ

ستمبر 28, 2025

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

اگست 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.