Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رانا ثنا اللہ منشیات سمگلنگ کیس میں باعزت بری
اہم خبریں

رانا ثنا اللہ منشیات سمگلنگ کیس میں باعزت بری

ایڈیٹردسمبر 11, 202251 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana sanaullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور کی ایک خصوصی عدالت نے ہفتے کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ان کے خلاف دائر منشیات کے مقدمے میں بری کر دیا۔انہیں جولائی 2019 میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے گرفتار کیا تھا۔
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے 15 کلو گرام ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ہفتے کو سماعت کے دوران اے این ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز احمد اور انسپکٹر احسان اعظم نے رانا ثنا اللہ کے خلاف الزامات کو ’غلط‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامےمیں اے این حکام کا کہنا تھا کہ وہ یکم جولائی 2019 کو راوی ٹول پلازہ پر موجود تھے، جب رانا ثنا اللہ کو گرفتار کیا گیا۔حلف نامے میں درج ہے: ’ہم نے کبھی جائے وقوعہ سے کسی قسم کی منشیات برآمد ہوتے نہیں دیکھی۔‘
اس کے بعد عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ اور مقدمے میں نامزد دیگر تمام افراد کو بری کر دیا۔
رانا ثنا اللہ نے ہفتے کی صبح وکیل گوہر شاہ کے ذریعے عدالت میں ایک درخواست دائر کی، جس میں ان کے خلاف مقدمے کو من گھڑت قرار دیا گیا۔انہوں نے درخواست میں کہا: ’استغاثہ درخواست گزاروں/ملزمان کے خلاف ایک ثبوت بھی لانے میں ناکام رہی اور پوری عدالتی فائل درخواست گزار کے خلاف کسی مجرمانہ ثبوت کے بارے میں خاموش ہے۔‘
مذکورہ مقدمے کو ’سیاسی انتقام‘ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے اپنی درخواست میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے ایک بیان کا حوالہ دیا: ’سابق وزیر نے واضح طور پر کہا تھا کہ یہ مقدمہ ان کے کہنے پر درج نہیں کیا گیا۔
’عمران خان کی حکومت اور اس پر ملک کی بعض با اثر شخصیات نے مقدمہ درج کرایا تھا۔‘عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام جھوٹے مقدمات کو ختم کرنا ان کی جماعت کا حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’ہماری قیادت کے خلاف بیرون ملک درج مقدمات بھی خارج کیے جا رہے ہیں۔‘وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو پکارتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فائدے کے لیے ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتے ہیں۔
ایف آئی آر کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹینس ایکٹ 1997 کے سیکشن نو سی کے تحت درج کی گئی تھی، جس میں سزائے موت یا عمر قید یا 14 سال تک قید کی سزا کے علاوہ 10 لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ اے این ایف کو اطلاع ملی تھی کہ رانا ثنا اللہ مبینہ طور پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور ہیروئن لاہور لے جا رہے ہیں۔ٹرائل کورٹ سے ان کی دو بار ضمانت مسترد ہوئی لیکن لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 24 دسمبر، 2019 کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رانا ثنا اللہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کی غزل : میرا نہ تھا
Next Article فیفا ورلڈ کپ : دفاعی چیمپیئن فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے دی، سیمی فائنل میں مراکش سے مقابلہ ہو گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا

اپریل 20, 2025

حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

مارچ 25, 2025

عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی رہائی نظر نہیں آتی: رانا ثنا اللہ

اگست 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.