ملتان : معروف ترقی پسند دانشور ،صحافی، ڈائریکٹر بہاول پور آرٹس کونسل اور سابق ڈائریکٹرتعلقات عامہ بہاولپور رانا اعجاز محمود کی تیسری برسی 8جولائی کومنائی جارہی ہے ۔رانا اعجازمحمودکاتعلق چوک اعظم ضلع لیہ سے تھا ،وہ 1987ءمیں محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے ساتھ منسلک ہوئے اورلیہ ،ملتان ،لاہور بہاولپورمیں فرائض انجام دیئے ۔رانااعجازمحمودملکی وعالمی سیاست پرگہری نظررکھتے تھے اوران کاشمار خطے کے نامور دانشوروں میں ہوتاتھا۔
کوورناکے باعث وہ 8جولائی 2020ءکو 56برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے۔
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

