Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » قازقستان میں تیل مہنگا ہونے پر ہنگامے : 164 افراد ہلاک
اہم خبریں

قازقستان میں تیل مہنگا ہونے پر ہنگامے : 164 افراد ہلاک

ایڈیٹرجنوری 10, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kazakhstan protest
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

الماتی : قزاقستان میں میڈیا اداروں نے طبی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں اب تک کم از کم 164 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اگر اس تعداد کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ 44 اموات کی موجودہ تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو گا۔
قزاقستان کے صدارتی دفتر نے اتوار کو بتایا کہ اب تک چھ ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں ’غیر ملکی شہریوں کی بھی بڑی تعداد‘ شامل ہے۔خبررساں ادارے اے ایف پی اور روئٹرز کے مطابق ایک حکومتی ٹیلی گرام چینل نے اتوار کے روز بتایا کہ ان ہنگاموں کے دوران 164 افراد کے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے 103 ملک کے سب بڑے شہر الماتی میں ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ طورپر تصدیق نہیں کی جا سکی۔
الماتی میں ملک کے سب سے زیادہ پرتشدد ہنگامے دیکھنے کو ملے۔ تاہم اتوار کے روز ہی اس حکومتی ٹیلی گرام چینل سے یہ اعداد و شمار ہٹا دیے گئے اور وزارتِ صحت کی جانب سے روسی اور قزاق میڈیا کو بتایا گیا کہ یہ معلومات غلطی سے شائع کر دی گئی تھیں۔
تاہم ان اعدادوشمار کے بارے میں سرکاری سطح پر نہ تو کوئی تردید سامنے آئی ہے اور نہ ہی نئے اعداد و شمار فراہم کیے گئے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ اینتھونی بلنکن نے اتوار کے قزاقستان میں مظاہرین کے خلاف وارننگ دیے بغیر گولی چلانے کے احکامات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وسطی ایشیا ملک میں اسی پالیسی کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔
انھوں نے اے بی سی سنڈے کے ٹاک شو ‘دس ویک’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ ایک ایسی چیز ہے جو مکمل طور پر رد کرتا ہوں، وارننگ دیے بغیر گولی چلانے کے احکامات غلط ہیں اور انھیں فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔’ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی قزاق وزیرِ خارجہ مختار تیلوبردی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
یہ مظاہرے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے شروع ہوئے تھے اور اب یہ ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہو کر ملک بھر میں پھیل گئے ہیں۔دو جنوری کو شروع ہونے والے یہ مظاہرے حکومت اور سابق صدر نور سلطان نذربائیف کے خلاف ہو رہے ہیں جو تین دہائیوں تک قزاقستان کے صدر رہے اور اُنھیں اب بھی خاصے اثر و رسوخ کا حامل تصور کیا جاتا ہے۔
گذشتہ ہفتے روس اور دیگر ممالک سے فوجیوں کو امن و امان بحال کرنے کی غرض سے قزاقستان بھیجا گیا تھا۔صدارتی بیان میں کہا گیا کہ صورتحال مستحکم ہو چکی ہے جبکہ فوجی ‘کلین اپ’ آپریشن کر رہے ہیں اور ‘حساس تنصیبات’ کی حفاظت کر رہے ہیں۔
ملک بھر میں ہنگامی صورتحال اور کرفیو نافذ ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قزاقستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد مسعود خان کا کالم:This is a sad story (2)
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : برفباری اور پہلا سویلین بلڈوزر
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.