Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وزارت خزانہ نے مزید مہنگائی کی وارننگ دے دی
اہم خبریں

وزارت خزانہ نے مزید مہنگائی کی وارننگ دے دی

ایڈیٹراکتوبر 29, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dollar and rupee
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران بغیر کسی تبدیلی کے مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 0.9 فیصد ریکارڈ کرتے ہوئے وزارت خزانہ نے متنبہ کیا ہے کہ شرح مبادلہ، اجناس کی فراہمی اور موسمی حالات ملک میں قیمتوں اور نقل و حمل کے اخراجات بڑھا سکتے ہیں۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر ونگ نے اپنے ماہانہ اکنامک اپڈیٹ اینڈ آؤٹ میں کہا گیا کہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے، شرح مبادلہ میں کمی اور زیر انتظام قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کا اثرات قیمتوں اور نقل و حمل کی لاگت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔وزارت کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی ہوئی تھی لیکن اشیا کی بین الاقوامی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ مقامی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی کرنسی پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے۔وزارت نے کہا کہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی کے ساتھ حکومت کے ترقی کے حامی اقدامات سے عام لوگوں کو ریلیف ملنے کی امید ہے۔
ساتھ ہی ساتھ ہی وزارت خزانہ نے وضاحت کی کہ ملک کی افراط زر کی شرح بنیادی طور پر مانیٹری اور سپلائی سائیڈ کے اثرات سے چلتی ہے جس میں اشیا کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتیں، ڈالر کی شرح تبادلہ، موسمی صورتحال اور معاشی ایجنٹس کی توقعات شامل ہیں، ساتھ ہی ان اشاریوں کی مستقبل کی پیش رفت پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
رواں سال مئی سے ستمبر تک سالانہ مہنگائی میں کمی کا رجحان دیکھا گیا لیکن حال ہی میں تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ، شرح مبادلہ میں کمی اور زیر انتظام قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ دیکھنے میں آئی۔
وزارت نے کہا کہ لوگوں کی روزی کے تحفظ کے لیے خوراک کی مقامی منڈیوں میں ضروری اشیا کی ہموار فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی کوششیں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں اور اگر اکتوبر میں کوئی اضافی محرکات نہیں ہوئے تو سالانہ مہنگائی میں کمی آسکتی ہے۔مجموعی طور پر اکتوبر اور اس کے بعد کی مرکزی پیش گوئی ایک وسیع غیر یقینی کی حد کے اندر سالانہ مہنگائی میں کمی کے رجحان کی بحالی کو ظاہر کرتی ہے۔آؤٹ لُک میں کہا گیا کہ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح ستمبر میں مشاہدہ کی گئی سطح سے نیچے رہنے کی توقع ہے، لیکن امکان کی حد وسیع ہے۔
وزارت نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جب وفاقی کمیٹی برائے زراعت کے حالیہ اجلاس میں جائزہ لیا گیا تو سال 2021 کے لیے خریف کی بڑی فصلوں کے ابتدائی پیداواری تخمینے حوصلہ افزا تھے، ساتھ ان پٹ کی دستیابی تسلی بخش رہے گی کیونکہ آئندہ ربیع 2021-22 کے سیزن کے لیے گندم اور دیگر فصلوں کے لیے سرٹیفائیڈ بیجوں کو یقینی بنایا جائے گا۔
چنانچہ اس وجہ سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ کوئی بھی منفی موسمیاتی جھٹکا نہ لگنے کی صورت میں زراعت کا شعبہ اپنے 3.5 فیصد کے ہدف کو عبور کر لے گا۔دوسری جانب بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ انڈیکس کے ذریعہ پیمائش کی جانے والی جانے والی صنعتی سرگرمی بیرونی حالات سے زیادہ متاثر ہوئیں۔
ایل ایس ایم سائیکل اہم تجارتی شراکت داروں میں روانی سے ریکوری کی جانب گامزن ہے لیکن چونکہ اس کا فوکس مرکزی صنعتی سیکٹر ہے مکمل جی ڈی پی نہیں اس لیے یہ پاکستان کی اہم برآمدی منڈیوں میں جی ڈی پی کے سلسلہ وار جزو سے کچھ زیادہ غیر مستحکم ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مہنگائی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : چند ہزار مظاہرین ریاست کو کب چیلنج کرتے ہیں؟
Next Article شادی کی کم از کم عمر مقرر کرنا اسلام کے خلاف نہیں، وفاقی شرعی عدالت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

اپریل 23, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

اپریل 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.