Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
  • ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟
  • اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان کے مقابلے میں بھارت 100 اور بنگلہ دیش 300 فی صد سستی بجلی فراہم کر رہا ہے : خواجہ محمد حسین
صنعت / تجارت / زراعت

پاکستان کے مقابلے میں بھارت 100 اور بنگلہ دیش 300 فی صد سستی بجلی فراہم کر رہا ہے : خواجہ محمد حسین

ایڈیٹرجنوری 15, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khwaja muhamad hussain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:ایوان تجارت وصنعت ملتان کے صدر خواجہ محمد حسین نےکہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ صنعتی و کاروباری شعبہ کے لئے نئے مسائل پیدا کرے گا۔ حکومت نےعوام کو ریلیف دینے کی بجائے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔
گزشتہ روز جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نےسال 2021 کے دوران بجلی کی قیمتوں میں کبھی بنیادی ٹیرف بڑھا کر تو کبھی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کا بوجھ ڈال کرمجموعی طور پرصارفین پر 600 ارب روپے سے زائد وصول کئے۔
بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں حالیہ اضافے کو صنعتکاروں پر بوجھ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صنعتی مقاصد کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ کے باعث پاکستان خطہ میں مہنگی ترین بجلی فراہم کرنے والا ملک بن گیا ہے ۔پاکستان کی نسبت بھارت میں بجلی 100فیصد سستی جبکہ بنگلہ دیش میں بجلی 300فیصد سستی فراہم ہورہی ہے، مہنگی بجلی کے باعث پاکستان میں بننے والی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے بیرون ملک پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں کمی واقع ہورہی ہے پاکستان میں مہنگی ترین بجلی برآمدات میں کمی کا باعث بنے گی جس کی وجہ سے حکومت کے ریونیو میں بہت زیادہ کمی واقع ہوگی ۔ بجلی بلوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس اور دوسرے ٹیکسوں کے باعث پیداواری لاگت بڑھے گی، مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی اور عوام کی قوت خرید میں کمی واقع ہوگی ،
انہوں نے کہا کہ بجلی مہنگی کرنا مسائل کا حل نہیں سستی بجلی کے لیے حکومت پن بجلی کی طرف توجہ دے 60ہزا رمیگا واٹ بجلی پانی سے حاصل کی جاسکتی ہے جوصرف2روپے یونٹ پڑے گی اس لیئے حکومت مہنگی بجلی بنانے پر انحصا ر کم کرے۔اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی بجائے کمی کی جائے ۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نااہلی کا خمیازہ ملک بھر کے عوام بھگتنے پر مجبور ہیں۔ بجلی کی ترسیل یعنی ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن (T&D) نقصانات، بجلی کی چوری، بلوں کی عدم ادائیگی اور ان کمپنیوں کی نااہلی کا بوجھ بجلی کے نرخ بڑھا کر عوام پر ڈال دیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں مقابلے کیلئے ہماری بجلی اور گیس کے نرخ تقا بلی ہونے چاہئیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست تعلق افراط زر یعنی مہنگائی سے ہوتا ہے۔حکومت اس بارے سنجیدگی سے کام کرے اور بجلی کی قیمتوں میں فوری کمی کےلئے اقدامات عمل میں لائے جائیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بجلی چیمبر آف کامرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالرشید شکورکا کالم:ڈی آر ایس تنازع: ’بالآخر کوہلی نے ثابت کر دیا کہ سعید اجمل بالکل صحیح تھے‘
Next Article نور مقدم کے والد نے بیان ریکارڈ کرادیا، ظاہر جعفر کو سزائے موت سنانے کا مطالبہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام پر بجلی گرانے کا منصوبہ : فی یونٹ 19 پیسے اضافے کا امکان

ستمبر 18, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی

جون 29, 2025

حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی، وزیراعظم جلد نیشنل ٹیرف پالیسی کا اعلان کریں گے: وزیر توانائی

مئی 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 21, 2026
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2026
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 19, 2026
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا اکتوبر 18, 2026
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.