Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلاول نے پہلی اسمبلی تقریر میں ہی میلہ لوٹ لیا
اہم خبریں

بلاول نے پہلی اسمبلی تقریر میں ہی میلہ لوٹ لیا

ایڈیٹراگست 18, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کی پہلی تقریر نے صحافیوں، سیاستدانوں اور عام ٹوئٹر صارفین کے دل جیت لیے۔قومی اسمبلی سے بلاول بھٹو زرداری کے پہلے خطاب کو بیشتر افراد نے بہترین قرار دیا جس میں تمام ضروری نکات کا احاطہ کیا گیا۔سنیئر صحافی زاہد حسین نے میچور تقریر پر بلاول بھٹو زرداری کو سراہا ‘بلاول بھٹو زرداری کا خطاب بہت زیادہ متاثر کن تھا’۔ٹی وی اینکر کاشف عباسی جو پہلے ہی ‘ اس نوجوان سیاستدان کی انتخابی مہم سے متاثر تھے’ نے ٹوئیٹ کیا ‘جتنا میں ان کا خطاب سن رہا ہوں، اتنا ہی ان سے متاثر ہورہا ہوں، انہوں نے مسائل پر بات کی، انہوں نے چیلنجز پر بات کی، وہ حزب اختلفافمیں ہیں تو انہیں کچھ سیاست بھی کرنی چاہئے’۔پیپلزپارٹی کے سینیٹر مرتضیٰ وہاب بھی اپنے پارٹی رہنماءسے بہت متاثر ہوئے ‘قوم نے آج وزیراعظم کے انتخاب کے بعد تینوں رہنماﺅں کو بات کرتے سنا، منتخب وزیراعظم عمران خان اور شہباز شریف نے جذباتی خطاب کیا، یہ بلاول بھٹو زرداری تھے جنھوں نے واضح انداز سے مسائل پر بات کی، وہ واحد فرد تھے جنھوں نے الیکشن 2018 کے شہیدوں پر بات کی، یہ ایک بہترین آغاز ہے’۔معروف کالم نگار خرم حسین نے لکھا ‘ ارے واہ، بلاول بھٹو اس وقت قومی اسمبلی کے سب سے باشعور رکن ہیں’۔صحافی رﺅف کلاسرا نے کہا ‘بلاول نے میلہ لوٹ لیا، منتخب وزیراعظم کے پاس بھی بلاول بھٹو کے خطاب کو سراہنے اور آخر میں ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا’۔ممتاز کالم نگار ندیم فاروق پراچہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کو سراہا ‘ بہت خوب بلاول بھٹو زرداری، زبردست تقریر، کوئی جذباتی انداز نہیں، جو ہوا اسے شہباز شریف کو تسلیم کرلینا چاہئے، عمران خان اب وزیراعظم ہیں’۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبغیر بجلی والے گھر میں رہنے والا سردار عثمان وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد
Next Article بجلی کابڑا بریک ڈاؤن : 85 فیصد کراچی اندھیرے میں ڈوب گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.